Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: فاطمہ بھٹو نے اچانک شادی کرلی، تصاویر منظرعام پر آگئیں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > فاطمہ بھٹو نے اچانک شادی کرلی، تصاویر منظرعام پر آگئیں
پاکستان

فاطمہ بھٹو نے اچانک شادی کرلی، تصاویر منظرعام پر آگئیں

Published April 29, 2023
Tags: Featured ذوالفقار علی بھٹو کی لائبریر ی میں فاطمہ اور جبران کیلئے نیک تمنائیں فاطمہ بھٹو کی نکاح کی تصاویر منظر عام پر آگئیں
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم و پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی اور میر مرتضیٰ بھٹو کی بیٹی فاطمہ بھٹو کی نکاح کی مزید تصاویر منظر عام پر آگئیں۔ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں. فاطمہ بھٹو نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹوئٹر پر اپنے نکاح کی تصاویر شیئر کیں اور کیپشن تحریر کیا کہ گزشتہ روز میں اور گراہم رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے اور نکاح کی چھوٹی سے تقریب خاندانی گھر 70 کلفٹن میں ہوئی۔

Yesterday, Graham and I married in a small nikkah ceremony in my family home, 70 Clifton. pic.twitter.com/Mf4s4Ti9Lh

— fatima bhutto (@fbhutto) April 29, 2023

ایک اور تصویر فاطمہ بھٹو نے شیئر کی جو ان کے دادا پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی لائبریر کی ہے، جسے انہوں نے زمین پر سب سے پیاری جگہوں میں سے ایک قرار دیا۔

My brother Zulfikar tied our grandmother’s imam zamin on me and the ceremony was conducted in my grandfather’s libraries, one of my most beloved places on earth. Behind us were my aunts, uncle and father’s childhood photos and an original People’s Party flag placed by my… pic.twitter.com/QwTcbfsEYk

— fatima bhutto (@fbhutto) April 29, 2023

شیئر کی گئی تصویروں میں ایک تصویر میں ذوالفقار علی بھٹو جونیئر اور فیملی ممبرز کو فاطمہ بھٹو کو ڈپٹے میں لاتے دیکھا جاسکتا ہے، تصویر کے کیپشن میں فاطمہ بھٹو نے اپنے والد کو بھی یاد کیا اور کہا کہ وہ ہمارے ساتھ ہمارے دلوں میں موجود ہیں۔

اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیرِ اعظم بے نظیر بھٹو کی بھتیجی اور ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کی شادی کی خبر ان کے بھائی ذوالفقار بھٹو جونیئر نے اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں دی۔انہوں نے فاطمہ بھٹو کے نکاح کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ہمارے والد شہید میر مرتضیٰ بھٹو اور بھٹو خاندان کی جانب سے مجھے خوشخبری سناتے ہوئے بہت خوشی ہو رہی ہے۔

On behalf of our father, Shaheed Mir Murtaza Bhutto and the Bhutto family, I’m very happy to share some happy news. My sister Fatima and Graham were married in an intimate nikkah ceremony yesterday at our home, 70 Clifton. pic.twitter.com/SQjPB4yB7r

— Zulfikar Ali Bhutto ذوالفقار علي ڀٽو (@BhuttoZulfikar) April 28, 2023

انہوں نے کہا کہ میری بہن فاطمہ بھٹو اور جبران کا نکاح ہوگیا، نکاح کی مختصرتقریب 70 کلفٹن کےگھرمیں اپنے داداکی لائبریری میں کی۔میرمرتضی بھٹوکے بیٹے ذوالفقارعلی بھٹو جونیئر نے یہ بھی لکھا کہ ہم نہیں چاہتےتھے کہ موجودہ حالات میں تقریب زیادہ پرتعیش اندازمیں ہو۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ لوگوں سےفاطمہ اور جبران کیلئے نیک تمناؤں اوردعاؤں کےطلبگار ہیں۔

فاطمہ بھٹو سوشل میڈیا پر کافی فعال ہیں ، دادا ، دادی اور خاندان کے دیگر لوگوں کی سالگرہ یا برسی کے موقع پر کوئی نہ کوئی یادگار شیئر کرتی ہیں۔

فاطمہ بھٹو شاعرہ اور ادیبہ ہیں اور وہ پاکستان ، امریکا اور برطانیہ کے مختلف اخباروں میں کالم بھی لکھتی ہیں۔1997ء میں پندرہ برس کی عمر میں فاطمہ بھٹو کا پہلا شعری مجموعہ آکسفورڈ یونیورسٹی پریس پاکستان سے شائع ہوا تھا۔

TAGGED:Featuredذوالفقار علی بھٹو کی لائبریر ی میںفاطمہ اور جبران کیلئے نیک تمنائیںفاطمہ بھٹو کی نکاح کی تصاویر منظر عام پر آگئیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مچھروں کو بھگانے والے 6 پودے، جو آپ گھر میں‌بھی لگاسکتے ہیں
Next Article اداکاری نہ کرنیکی وجہ اسکرپٹ یا پروجیکٹس سے مطمئن نہ ہونا ہے؛ماہ نوربلوچ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کاروبار

ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ :مہنگائی میں 44 فیصد اضافہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی ادارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی کی صورتحال پر ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی۔ادارہ شماریات…

April 7, 2023
انٹرٹینمنٹ

سلمان کو 30 اپریل کو قتل کرنیکی ایک اوردھمکی، 16 سالہ کالر گرفتار

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اداکار سلمان خان کے لیے ایک اور دھمکی آمیز فون کال ممبئی پولیس کو موصول…

April 11, 2023
پاکستان

عدالتی رپورٹنگ پر کوئی پابندی نہیں ہے: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

(ویب ڈیسک):اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عدالتی رپورٹنگ پر پابندی کے خلاف صحافتی تنظیموں کی درخواستوں…

June 5, 2024
پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی رہنماؤں کو پناہ دینے پر وزیراعلی گلگت بلتستان اسلام آباد میں نظربند

اسلام آباد (ویب ڈیسک): تحریک انصاف کے رہنماؤں کو پناہ دینے کے جرم میں وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کو…

May 11, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?