Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اداکاری نہ کرنیکی وجہ اسکرپٹ یا پروجیکٹس سے مطمئن نہ ہونا ہے؛ماہ نوربلوچ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > اداکاری نہ کرنیکی وجہ اسکرپٹ یا پروجیکٹس سے مطمئن نہ ہونا ہے؛ماہ نوربلوچ
انٹرٹینمنٹ

اداکاری نہ کرنیکی وجہ اسکرپٹ یا پروجیکٹس سے مطمئن نہ ہونا ہے؛ماہ نوربلوچ

Published April 29, 2023
Tags: Featured اچھے کردار نہیں لکھے جاتے کہانیاں وہی گھسی پٹی ہوتی ہیں محدود موضوعات اور کرداروں پر کام
Share
SHARE

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی سدا بہار اور ماضی کی مقبول اداکارہ ماہ نور بلوچ نے حالیہ دور میں اداکاری نہ کرنے کی وجہ بتادی۔حال ہی میں ماہ نور بلوچ اور اداکار نعمان مسعود نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شریک ہوئے جس میں میزبان جویریہ سعود نے ماہ نور بلوچ سے اداکاری نہ کرنے سے متعلق سوال کیا۔جواب میں اداکارہ نے کہا کہ پاکستان میں روایت سے ہٹ کر اس طرح کے اسکرپٹ یا پروجیکٹس نہیں بنتے جس سے وہ مطمئن ہوں یا جو ان کی مرضی کے مطابق ہو۔

View this post on Instagram

A post shared by Mahnoor Baloch (@mahnoorbaloch.official)

انہوں نے کہا ‘پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری میں محدود موضوعات اور کرداروں پر کام کیا جاتا ہے، ہماری انڈسٹری اس سطح پر نہیں پہنچی، یہ خواتین اداکاراؤں کے لیے بدقسمتی ہے کہ انہیں چند کرداروں تک مختص کردیا ہے کہ انہوں نے اس عمر تک یہ کردار کرنے ہیں’۔

View this post on Instagram

A post shared by Mahnoor Baloch (@mahnoorbaloch.official)

اداکارہ کے مطابق انڈسٹری کی عمر دراز خواتین کے لیے معقول کردار نہیں لکھے جاتے، کہانیاں وہی گھسی پٹی ہوتی ہیں، اگر ہم غیر ملکی کانٹینٹ دیکھیں تو وہاں ہر عمر کی اپنی کہانی ہوتی ہے، ہمارے ہاں اب تک وہی کہانی ہے کہ ایک تھا لڑکا، ایک تھی لڑکی’۔

View this post on Instagram

A post shared by Mahnoor Baloch (@mahnoorbaloch.official)

ماہ نور نے شکوہ کیا کہ ‘مرد 55 تک بھی لڑکا رہتا ہے، پاکستانی شوبز انڈسٹری میں 60 سال کے بوڑھے مرد کو بھی لڑکے کے طور پر دکھاکر اسے کم عمر لڑکی سے عشق کرتے دکھایا جاتا ہے جو کہ بہت ہی بری اور غلط بات ہے، جب مرد کو لڑکے کے طور پر دکھا کر پیش کیا جاتا ہے تو یہ انتہائی عجیب لگتا ہے، آج سے دس پندرہ سال پہلے یہ چل جاتا تھا لیکن یہ اب نہیں چلتا’۔

ماہ نور نے اعتراف کیا کہ ابھی وہ کسی ڈرامے یا فلم میں نظر نہیں آنے والیں اور وہ تب تک اسکرین پر دکھائی نہیں دیں گی جب تک انہیں ان کی عمر کے حساب سے اچھے کردار کی پیشکش نہیں کی جاتی۔

تاہم اداکارہ کے ساتھ پروگرام میں شریک نعمان مسعود نے بھی شکوہ کیا کہ ایک خاص عمر کے بعد اداکاروں کے لیے اچھے کردار نہیں لکھے جاتے۔

TAGGED:Featuredاچھے کردار نہیں لکھے جاتےکہانیاں وہی گھسی پٹی ہوتی ہیںمحدود موضوعات اور کرداروں پر کام
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فاطمہ بھٹو نے اچانک شادی کرلی، تصاویر منظرعام پر آگئیں
Next Article چلتی بس میں خاتون ڈرائیور کی موت، 13 سالہ بچے نے 66 ساتھی طالبعلموں کی جان بچالی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

ایشیاکپ، ورلڈکپ سے قبل بھارتی ٹیم میں نائب کپتانی کی جنگ چھڑگئی

(ویب ڈیسک) : بھارتی کرکٹ ٹیم فاسٹ بولر جسپریت بمراہ نے دھماکے دار واپسی نے ایشیاکپ، ورلڈکپ سے قبل بھارتی…

August 20, 2023
پاکستان

وزیراعلیٰ علی گنڈا پور کے پی ہاؤس تک کیسے پہنچے

(ویب ڈیسک ):وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے قافلے کی کے پی ہاؤس اسلام آباد تک پہچنے کی…

October 6, 2024
انٹرٹینمنٹ

مشہور ہارر سیریز ایول ڈیڈ کی چوتھی فلم ’ایول ڈیڈ رائز‘ کا ٹیزر جاری

کراچی (ویب ڈیسک): ہالی ووڈ کی مشہور ہارر سیریز ایول ڈیڈ فرنچائز کی چوتھی فلم ’ایول ڈیڈ رائز‘ کا ٹیزر…

January 4, 2023
پاکستان

دادو کی معزز شخصیت منظور شاھ کی قادر مگسی سے ملاقات،ایس ٹی پی میں شمولیت کا اعلان

(ویب ڈیسک): سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی سے دادو کی معزز شخصیت، سابق قوم پرست رہنما…

October 4, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?