Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: وکلاء کنونشن: عدالت عظمیٰ سپریم کورٹ بل پرحکم امتناع ختم کرے، اعلامیہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > وکلاء کنونشن: عدالت عظمیٰ سپریم کورٹ بل پرحکم امتناع ختم کرے، اعلامیہ
پاکستان

وکلاء کنونشن: عدالت عظمیٰ سپریم کورٹ بل پرحکم امتناع ختم کرے، اعلامیہ

Published April 30, 2023
Tags: Featured عمران خان کے خلاف آرٹیکل چھ لگانے کا مطالبہ وکلاء ون مین شو کے خلاف ہیں
Share
SHARE

کوئٹہ (ویب ڈیسک): کوئٹہ میں وکلاء کنونشن میں شریک سپریم کورٹ بار کے سابق صدور پارلیمنٹ کی حمایت میں سامنے آگئے، عدالت کے حکم امتناح ختم نہ کرنے پر ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔بلوچستان بار کونسل کے زیراہتمام آل پاکستان وکلاء کنونشن کے اعلامیہ کے مطابق کنونشن میں شریک وکلاء نے مطالبہ کیا ہے کہ عدالت عظمیٰ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کے خلاف حکم امتناع واپس کرے، حکم امتناع ختم نہ ہوا توملک گیر احتجاج کریں گے۔

اعلامیہ کے مطابق وکلاء نے ججز اور ان کے خاندان کے افراد کی مبینہ آڈیوز سامنے آنے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے حکومت سے انکوائری کا مطالبہ کیا۔

بلوچستان بار کونسل کے زیراہتمام آل پاکستان وکلاء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے احسن بھون نے خبردار کیا کہ پارلیمنٹ کو مفلوج کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، نظام چلانے کیلئے ذاتی خواہشات کو دفن کرنا ہوگا۔

اپنے خطاب میں سابق صدر سپریم کورٹ بار امان اللہ کنرانی نے عمران خان کے خلاف آرٹیکل چھ لگانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ وکلاء ون مین شو کے خلاف ہیں، تقسیم کرنے والوں کےساتھ نہیں ہیں۔

TAGGED:Featuredعمران خان کے خلاف آرٹیکل چھ لگانے کا مطالبہوکلاء ون مین شو کے خلاف ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آئی ایم ایف سے معاہدے میں تاخیر، بجٹ کی تیاری بھی متاثر
Next Article کراچی: رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 7 افراد جھلس گئے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

بین الاقوامی اصولوں میں کہیں نہیں لکھاکہ سویلینزکا کورٹ مارشل نہیں ہوسکتا: جج آئینی بینچ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف اپیل پر سماعت…

February 18, 2025
دلچسپ و عجیب

رونا آپ کے لیے کتنا فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے، جانیے !

کراچی (ویب ڈیسک): رونا فطری طور پر انسان کی جبلت میں شامل ہے اور آنکھوں سے آنسو مخصوص حالات میں…

September 17, 2023
انٹرٹینمنٹ

سوشل میڈیا سے چِڑ ہے،سستے لوگوں کی طرح تصویریں ڈالنی پڑتی ہیں؛ ایمان علی

کراچی (شوبز ڈیسک): شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ایمان علی کا کہنا ہے کہ مارننگ شوز میں جاکر فالتو لوگوں…

April 30, 2023
پاکستان

کراچی: 2 روز کے دوران سول اسپتال میں ہیٹ اسٹروک کے 150 مریض داخل

(ویب ڈیسک): کراچی میں شدید گرمی کے باعث 2 روز کے دوران سول اسپتال میں ہیٹ اسٹروک کے 150 مریض…

June 25, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?