Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پی ٹی آئی اجلاس: پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پی ٹی آئی اجلاس: پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ
پاکستان

پی ٹی آئی اجلاس: پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ

Published January 12, 2023
Tags: Featured پنجاب اسمبلی کو تحلیل کرنے سمری بھیج دی جائے گی فیصلہ کرلیا
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی کے اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد پنجاب اسمبلی کو تحلیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی کی ملاقات کچھ دیر میں ہوگی جس کے بعد حتمی اعلان کیا جائے گا۔ اعلان کے بعد اسمبلی کی تحلیل کے لیے سمری بھیج دی جائے گی۔ پنجاب کے بعد خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل کی جائے گی۔

دوسری جانب ذرائع نے بتایا ہے کہ عمران خان کی زیرِ صدارت سینئر قیادت کے اجلاس میں شرکا نے پنجاب اسمبلی فوری طور پر تحلیل کرنے کی رائے دے دی۔ انہوں نے کہا کہ اسمبلی کی تحلیل میں اب تاخیر نہیں ہونی چاہیے۔

ادھر وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی نے اسپیکر صوبائی اسمبلی سبطین خان، راجہ بشارت و دیگر ممبران سے مشاورت مکمل کرلی۔ تمام رہنماؤں میں اسمبلی کو تحلیل کرنے پر مشاورت کی گئی۔

ذرائع کے مطابق پرویز الٰہی نے پنجاب اسمبلی کو آج ہی تحلیل کرنے کا عندیہ دے دیا، وہ کچھ دیر بعد عمران خان سے ملاقات کے لیے زمان پارک روانہ ہوں گے۔

دریں اثنا عمران خان سے پی ٹی آئی ڈویژنل کوآرڈینیٹر اور چیف وہپ پنجاب اسمبلی نے ملاقات کی۔ اس موقع پر پارلیمانی لیڈر پی ٹی آئی پنجاب اسمبلی بھی موجود تھے۔ ملاقات میں سابق وزیر اعظم نے ارکان کو الیکشن کی تیاری کرنے کی ہدایت کر دی۔

عمران خان نے کہا کہ فوری طور پر اسمبلی توڑ کر ہم الیکشن میں جائیں گے، ملک میں جاری بحرانوں کا حل مضبوط حکومت ہے جو عوامی مینڈیٹ سے آئے۔

ملاقات میں انہوں نے پنجاب اسمبلی میں شاندار کامیابی پر پوری ٹیم کو شاباشی دی۔ عمران خان نے کہا کہ ہماری ٹیم نے کل امپورٹڈ ٹولے کو تاریخی سرپرائز دیا، ارکان نے کروڑوں کی آفرز اور دھمکیوں کو بالائے طاق رکھ کر ووٹ ڈالا، کل بھی کہا تھا کہ ریڈ لائن صرف اللہ کی ذات اور عوام ہی لگاتی اور ہٹاتی ہے۔

TAGGED:Featuredپنجاب اسمبلی کو تحلیل کرنےسمری بھیج دی جائے گیفیصلہ کرلیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article یو اے ای کا پچھلےقرض میں توسیع،مزید 01 ارب ڈالرکا اعلان
Next Article پنجاب اسمبلی ٹوٹنا یقینی: پرویز الہٰی نےسمری پر دستخط کردیے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سندھ کی جامعات میں موسمیاتی تبدیلی کا الگ مضمون پڑھایا جائیگا؛راہو

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ حکومت نے موسمیاتی تبدیلی پر آگاہی سے متعلق تمام سرکاری و نجی جامعات میں الگ مضمون…

February 13, 2023
پاکستان

تھریٹس ہیں،الیکشن نہ کرائیں:حساس اداروں کی الیکشن کمیشن کوبریفنگ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حساس اداروں نے الیکشن کمیشن کو موجودہ حالات میں شیڈول انتخابات نہ کرانے کی تجویز دیدی۔ذرائع…

March 10, 2023
پاکستان

قومی اسمبلی کے 37 حلقوں میں ضمنی انتخابات ملتوی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے 37 حلقوں میں ضمنی انتخابات ملتوی کردیے۔الیکشن کمیشن…

March 12, 2023
دنیا

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائشگاہ پر ڈرون حملہ

قیصر- اسرائیل (ویب‌ڈیسک): اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی ذاتی رہائشگاہ پر ڈرون حملے کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔سعودی میڈیا…

October 19, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?