Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: آڈیو لیکس نے ثاقب نثار کا کردار بے نقاب کر دیا: رانا ثنااللہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > آڈیو لیکس نے ثاقب نثار کا کردار بے نقاب کر دیا: رانا ثنااللہ
پاکستان

آڈیو لیکس نے ثاقب نثار کا کردار بے نقاب کر دیا: رانا ثنااللہ

Published May 1, 2023
Tags: Featured پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی دہشت گردی نے سر اٹھایا عمران کو سازش کے تحت مسلط کیا گیا
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ آڈیو لیکس نے ثاقب نثار کا کردار بے نقاب کر دیا، پی ٹی آئی کا ٹکٹ دلانے کے لیے ڈیڑھ کروڑ روپیہ مانگا گیا۔ایک تقریب سے خطاب کے دوران رانا ثنا کا کہنا تھا کہ سوچنےکی بات ہےکہ ثاقب نثار جب منصف تھا تب کیا کچھ کرتا تھا۔

انہوں نےکہا کہ عمران خان کو سازش کے تحت مسلط کیا گیا، پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی سے ملک میں دہشت گردی نے سر اٹھایا، سمجھ سےبالاترہےکہ دہشت گردوں کو واپسی کا راستہ کیوں دیا گیا۔

رانا ثنا کا مزید کہنا تھا کہ پی ٹی آئی حکومت نے جان بوجھ کر ایل این جی درآمد نہیں کی، ملک میں تمام بڑے ترقیاتی منصوبوں کا سہرا مسلم لیگ ن کو جاتا ہے۔

TAGGED:Featuredپی ٹی آئی حکومت کی نااہلیدہشت گردی نے سر اٹھایاعمران کو سازش کے تحت مسلط کیا گیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عمران خان جو مرضی کہتے رہیں بجٹ ہم ہی پیش کریںگے: خرم دستگیر
Next Article جسٹس فائز عیسیٰ کی جسٹس مسرت اور جسٹس احمد علی شیخ کو سپریم کورٹ میں تعینات کرنیکی سفارش
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

افریقی ممالک میں سمندری طوفان فریڈی: 400 سے زائد ہلاکتیں

ملاوی (ویب ڈیسک): افریقی ممالک ملاوی اور موزمبیق میں سمندری طوفان فریڈی سے ہلاکتوں کی تعداد 400 سے تجاوز کر…

March 17, 2023
پاکستان

کچھ ہتھکنڈے استعمال ہورہے ہیں تاکہ انتخابات نہ ہوں: چیف جسٹس

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیف جسٹس پاکستان نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ لگتا ہےکچھ ہتھکنڈے…

January 2, 2024
پاکستانتازہ ترین

ہوا میں‌نمی بڑھنے سے کراچی میں شدید دھند؛جواد میمن

کراچی (ویب ڈیسک): گزشتہ روز کراچی میں شدید دھند دیکھی گئی جس کی متعدد ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر وائرل…

February 16, 2023
پاکستان

حکومت آئین میں کون کون سی 53 ترامیم لانا چاہتی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

(ویب ڈیسک): حکومت کی جانب سے آئین میں 53 ترامیم کی تفصیلات سامنے آگئیں جو کچھ اس طرح ہیں۔پہلی ترمیم:…

September 17, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?