Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: گوجرانوالہ: مسلح افراد کا شہری کو گٹر کا پانی پلاکربہیمانہ تشدد اور ہوائی فائرنگ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > گوجرانوالہ: مسلح افراد کا شہری کو گٹر کا پانی پلاکربہیمانہ تشدد اور ہوائی فائرنگ
پاکستان

گوجرانوالہ: مسلح افراد کا شہری کو گٹر کا پانی پلاکربہیمانہ تشدد اور ہوائی فائرنگ

Published May 23, 2024
Tags: Featured تشدد کے شکار شخص اور ملزمان کے درمیان پرانی دشمنی ہے شہری کے منہ میں سیوریج کا پانی ڈالا گیا گوجرانوالہ کے علاقے موہلنکے چھٹہ میں
Share
SHARE

گوجرانوالا (ویب ڈیسک): گوجرانوالا میں ایک شخص پر مسلح افراد کے بہیمانہ تشددکی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ تشدد کے شکار شخص اور ملزمان کے درمیان پرانی دشمنی ہے اور اسی دشمنی میں ملزمان نے گوجرانوالہ کے علاقے موہلنکے چھٹہ میں شہری کے منہ میں سیوریج کا پانی ڈال کر اسے تشدد کا نشانہ بنایا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ملزمان کو شہری کے منہ میں سیوریج کا پانی ڈال کر اسے تشدد کا نشانہ بناتے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ ملزمان کی جانب سے ہوائی فائرنگ بھی کی گئی۔

پولیس کے مطابق واقعےکا مقدمہ تھانہ احمد نگر چٹھہ میں درج کر لیا گیا ہے اور ملزمان کی تلاش کیلئے کارروائی جاری ہے۔

TAGGED:Featuredتشدد کے شکار شخص اور ملزمان کے درمیان پرانی دشمنی ہےشہری کے منہ میں سیوریج کا پانی ڈالا گیاگوجرانوالہ کے علاقے موہلنکے چھٹہ میں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے: آئی ایس پی آر
Next Article چینی کی قیمت میں اضافہ مسترد: شوگر ملز پورا سال 140 روپے ایکس فیکٹری ریٹ یقینی بنائیں؛ وزیر اعظم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکھیل

پاکستان اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیار ہے، بھارت بھی ٹیم بھیجے: احسن اقبال

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): وفاقی وزیر احسن اقبال کاکہنا ہے کہ بھارت کو چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان اپنی ٹیم…

April 27, 2024
پاکستان

سکھر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، سینئرصحافی جان محمد مہر جاں بحق

سکھر (ویب ڈیسک): سکھر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں صحافی جان محمد مہر جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے…

August 14, 2023
دلچسپ و عجیب

400 سے زائد دانتوں والی ڈائنا سار بطخ دریافت

میونیخ(ویب مانیٹرنگ ڈیسک): جرمنی میں ایک نئی قسم کا ڈائنا سار دریافت ہوا ہے جس کے منہ میں 400 سے…

January 26, 2023
پاکستان

کراچی: راشن تقسیم کے دوران بھگدڑ،11خواتین اور بچے جاں بحق

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے علاقے سائٹ ایریا نورس چورنگی پر ڈائنگ فیکٹری کی جانب سے راشن کی تقسیم کے…

March 31, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?