Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: روس کا یوکرین کے 3 لڑاکا طیارے مارگرانے کا دعویٰ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > روس کا یوکرین کے 3 لڑاکا طیارے مارگرانے کا دعویٰ
دنیا

روس کا یوکرین کے 3 لڑاکا طیارے مارگرانے کا دعویٰ

Published May 3, 2023
Tags: Featured امریکی ساختہ 8 راکٹوں کو بھی انٹرسیپٹ کیا خیرسون ریجن کے قریب گرایا گیا
Share
SHARE

ماسکو (ویب ڈیسک): روسی فضائیہ نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں یوکرین کے 3 لڑاکا طیارے مارگرانے کا دعویٰ کیا ہے۔روسی وزارت دفاع کے ترجمان کے مطابق روس کی فضائیہ یوکرین پر میزائلوں سے حملے کررہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران روسی فضائیہ نے یوکرین کے 3 لڑاکا طیارے مار گرائے۔

ترجمان نے کہا کہ روسی فضائیہ نے جن تین یوکرینی طیاروں کو گرایا ان میں دو مگ 29 لڑاکا طیارے بھی شامل ہیں جنہیں خیرسون ریجن کے قریب گرایا گیا۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ یوکرین ائیر فورس کا ایک ایس یو 25 طیارہ بھی خیرسون ریجن میں ہی گرایا گیا۔

ترجمان کے مطابق روسی افواج نے یوکرین کے درجنوں فوجی دستوں کو بھی نشانہ بنایا جس میں یوکرین کی افواج کو بڑے پیمانے پر نقصان ہوا جب کہ گزشتہ دنوں میں یوکرین کی فوجی تنصیبات کو بھی تباہ کیا گیا ہے۔

ترجمان نے مزید کہا کہ روسی ائیرڈیفنس نے حالیہ دنوں میں امریکی ساختہ 8 راکٹوں کو بھی انٹرسیپٹ کیا ہے۔

TAGGED:Featuredامریکی ساختہ 8 راکٹوں کو بھی انٹرسیپٹ کیاخیرسون ریجن کے قریب گرایا گیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article الیکشن کمیشن کی پنجاب اور کے پی میں الیکشن کی تاریخ پر نظرثانی درخواست دائر
Next Article بھارت کا تاریخی اقدام: ملک بھرکے تمام کنٹونمنٹ بورڈز ختم کرنیکا فیصلہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

شاہین آفریدی کی انجری پر اسپیل پورا نہ کرنے پر شعیب اختر کی تنقید

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے ٹی20 ورلڈکپ میں شاہین آفریدی…

February 22, 2023
کھیل

بس میں رش کی وجہ سے کرایہ بچا کر سموسے کھاتا تھا: بابر اعظم

(ویب ڈیسک ): ومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ اکیڈمی جانے کیلئے بس کا کرایہ بھی…

May 7, 2023
پاکستان

رانا ثنااللہ کے وارنٹ جاری، 7 مارچ کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

گوجرانوالہ(ویب ڈیسک): انسداد دہشتگردی کی عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔انسداد دہشتگردی کی عدالت…

February 24, 2023
پاکستان

عمران خان کا خیال ہے کہ ملک کا قانون ان پر لاگو نہیں ہوتا: بلاول بھٹو

کراچی (ویب ڈیسک): وزیر خارجہ اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم اور چیئرمین…

March 15, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?