Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارت کا تاریخی اقدام: ملک بھرکے تمام کنٹونمنٹ بورڈز ختم کرنیکا فیصلہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > بھارت کا تاریخی اقدام: ملک بھرکے تمام کنٹونمنٹ بورڈز ختم کرنیکا فیصلہ
دنیا

بھارت کا تاریخی اقدام: ملک بھرکے تمام کنٹونمنٹ بورڈز ختم کرنیکا فیصلہ

Published May 3, 2023
Tags: Featured آغاز ہماچل پردیش سے ہوگا شہری علاقوں کو میونسپل اداروں کے حوالےکر دیا
Share
SHARE

نیو دیلی (ویب ڈیسک): بھارت کی مرکزی حکومت نے ملک کے تمام 62 کنٹونمنٹ بورڈز ختم کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مرکزی حکومت کی جانب سے کنٹونمنٹ کے اسٹیٹس میں تبدیلی کے لیے27 اپریل کو نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق کنٹونمنٹ بورڈز میں آنے والے شہری علاقوں کو میونسپل اداروں کے حوالےکر دیا جائےگا اور آرمی ایریا کو ملٹری اسٹیشنز میں تبدیل کر دیا جائےگا، اس طرح بھارت میں برطانوی نوآبادیاتی دور سے قائم کنٹونمنٹ نظام کا خاتمہ ہوجائےگا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اس وقت بھارت میں کل 62 کنٹونمنٹ بورڈز ہیں۔

رپورٹ کے مطابق کنٹونمنٹ بورڈز ختم کرنےکا آغاز چین کی سرحد سے منسلک بھارتی ریاست ہماچل پردیش سے ہوگا، اس کنٹونمنٹ کو جلد ہی ملٹری اسٹیشن میں تبدیل کردیا جائےگا۔

TAGGED:Featuredآغاز ہماچل پردیش سے ہوگاشہری علاقوں کو میونسپل اداروں کے حوالےکر دیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article روس کا یوکرین کے 3 لڑاکا طیارے مارگرانے کا دعویٰ
Next Article سلمان خان شادی نہ کرنے کے فیصلے پر پچھتانے لگے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

’سوچا تھا بارڈر کراس‘ کرلوں گی تو شوہر کو بتاؤنگی‘، بھارتی لڑکی انجو کا بیان

اسلام آباد(ویب ڈیسک): پاکستانی نوجوان نصراللہ سے ملاقات کیلئے واہگہ سمیت تمام ازدواجی اور سماجی سرحدیں عبور کر کے پاکستان…

July 25, 2023
پاکستان

ریاست اور اس نظام پر عدم اعتماد:”ایسی سیاست سے بہترہے پکوڑے کی دکان لگالوں”؛اختر مینگل نےقومی اسمبلی سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک): بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے…

September 3, 2024
پاکستانصحت

وفاقی وزیر صحت کا 45 ہزار لیڈی ہیلتھ ورکرز کی بھرتی کا اعلان

جنیوا (ہیلتھ ڈیسک): وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں صحت سے متعلق افرادی قوت…

May 24, 2023
انٹرٹینمنٹ

پاکستان کیخلاف کے ایل راہول کی سینچری؛ سنیل شیٹھی کی داماد کو مبارکباد

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ اسٹار سنیل شیٹھی کی داماد کے ایل راہول کی ایشیاکپ میں پاکستان کے خلاف کارکردگی…

September 12, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?