Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارتی نژاد امریکی اجے پال سنگھ بنگا عالمی بینک کے صدر منتخب
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کاروبار > بھارتی نژاد امریکی اجے پال سنگھ بنگا عالمی بینک کے صدر منتخب
کاروبار

بھارتی نژاد امریکی اجے پال سنگھ بنگا عالمی بینک کے صدر منتخب

Published May 4, 2023
Tags: Featured اجے پال سنگھ بنگا امریکی صدر جو بائیڈن نے نامزد کیا
Share
SHARE

نیو یارک (ویب ڈیسک): بھارتی نژاد امریکی بزنس مین عالمی بینک کے 14 ویں نئے صدر منتخب ہوگئے۔عالمی بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ بینک کے 25 رُکنی ایگزیکٹو بورڈ نے نئے صدر کی منظوری دے دی ہے۔

اعلامیہ کے مطابق اجے پال سنگھ بنگا 5 سال کیلئے عالمی بینک کے صدر کا عہدہ 2 جون کو سنبھالیں گے جبکہ موجودہ صدر ڈیوڈ مالپاس جلد ہی اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہو رہے ہیں۔

خبرایجنسی کا کہنا ہے 63 سالہ اجے پال سنگھ بنگا عالمی بینک کی صدارت کے واحد امیدوار تھے۔

واضح رہے کہ بھارتی نژاد امریکی تاجر اجے پال سنگھ بنگا کو امریکی صدر جو بائیڈن نے نامزد کیا تھا۔

TAGGED:Featuredاجے پال سنگھ بنگاامریکی صدر جو بائیڈن نے نامزد کیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article تیسرا ون ڈے:پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پھر شکست دے دی
Next Article الیکشن کی تاریخ پر اتفاق نہ ہوسکا، ایکشن کیلیے PTI سپریم کورٹ پہنچ گئی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

شاہ رُخ خان کی بچوں سمیت پاکستان آنے کی خواہش ظاہر

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے پاکستان آنے کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ…

December 29, 2025
کاروبار

درآمدی گاڑیوں کی قیمتیں کم نہ کی گئیں تو کارروائی کیجائیگی، نوید قمر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر تجارت نوید قمر نے کار ڈیلرز سے کہا ہے کہ درآمدی گاڑیوں کی قیمتیں کم…

May 13, 2023
پاکستان

بجلی کی طلب میں واضح کمی کے باوجود لوڈشیڈنگ میں‌اضافہ

کراچی: بجلی کی طلب میں واضح کمی کے باوجود لوڈشیڈنگ کا آغاز کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق لیسکو نے 2 سے…

December 26, 2022
انٹرٹینمنٹ

حمل کی کتاب کےعنوان میں لفظ ‘بائبل’کےاستعمال پر ہائی کورٹ کا کرینہ کپور کو نوٹس

مدھیہ پردیش (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کی سُپر اسٹار کرینہ کپور خان کو اپنی حمل کی کتاب کے عنوان میں…

May 11, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?