Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارتی ریاست منی پور میں حکومتی کریک ڈاؤن کے باعث احتجاجی مظاہرے شدت اختیار کر گئے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > بھارتی ریاست منی پور میں حکومتی کریک ڈاؤن کے باعث احتجاجی مظاہرے شدت اختیار کر گئے
دنیا

بھارتی ریاست منی پور میں حکومتی کریک ڈاؤن کے باعث احتجاجی مظاہرے شدت اختیار کر گئے

Published May 4, 2023
Tags: Featured اسی احتجاج کے دوران منی پور میں فسادات شروع ہوئے۔ علاقے میں کشیدگی کے خوف سے انٹرنیٹ سروس بھی معطل ہے۔
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ):بھارتی ریاست منی پور میں حکومتی کریک ڈاؤن کے باعث احتجاجی مظاہرے شدت اختیار کر گئے، منی پور کے علاقے چورا چند پور میں کرفیو نافذ کردیا گیا، علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ بھارت میں مذہبی اقلیتوں کے خلاف پرتشدد کارروائیاں جاری ہیں، مودی سرکار میں مسلمانوں سمیت کوئی اقلیت اب محفوظ نہیں رہی۔

بھارت کی ریاست منی پور میں حکومتی کریک ڈاؤن سے حالات کشیدہ ہوگئے، ریاستی دارالحکومت اِمپھال میں بھی متعدد گرجا گھر اور مکان نذرِ آتش کردیے گئے جس میں کئی لوگوں کے جھلس جانے کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں جبکہ بھارتی میڈیا ان واقعات پر خاموش ہے۔

علاقے میں کشیدگی کے خوف سے انٹرنیٹ سروس بھی معطل ہے۔

رپورٹس کے مطابق بد امنی کی وجہ منی پور کی غیر قبائلی آبادیوں کا یہ مطالبہ ہے کہ اُنہیں قبائلی درجہ دیا جائے تاکہ اُن کی آبائی زمینوں، ثقافت اور شناخت کو قانونی تحفظ مل سکے۔

منی پور میں میٹ آئی نامی غیر قبائلی افراد اکثریت میں ہیں، اُن کا کہنا ہے کہ غیر ریاستی تارکین وطن کی وجہ سے اُن کی زمینوں اور حقوق خطرے میں ہیں۔

اس مطالبے کے خلاف منی پور کے قدیم قبائلیوں کی تنظیمیں احتجاج کر رہی ہیں۔ اسی احتجاج کے دوران منی پور میں فسادات شروع ہوئے۔

TAGGED:Featuredاسی احتجاج کے دوران منی پور میں فسادات شروع ہوئے۔علاقے میں کشیدگی کے خوف سے انٹرنیٹ سروس بھی معطل ہے۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وزیر آباد کے بعد مجھے 18 مارچ کو دوسری بار قتل کرنے کی کوشش کی گئی: عمران خان
Next Article پاکستان کے پاس پہلی بار ون ڈے رینکنگ میں نمبر 1 پوزیشن حاصل کرنے کا سنہری موقع
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

’مسز چٹرجی بمقابلہ ناروے‘ کی شوٹنگ کے دوران حمل ضائع ہوگیا تھا، رانی مکھرجی

ممبئی (شوبز ڈیسک): بولی وڈ کی خوبرو اداکارہ رانی مکھرجی نے انکشاف کیا کہ حال ہی میں ریلیز ہونے والی…

August 11, 2023
دلچسپ و عجیبسائنس و ٹیکنالوجی

چین میں انسانی پولیس کیساتھ روبوٹس بھی مجرموں کیخلاف متحرک

شینزن- چین (ٹیک ڈیسک): چوروں اور ڈاکوؤں سے لوگوں کو بچانے کے لیے چین میں پولیس نے انسان نما روبوٹس…

March 5, 2025
کاروبار

CBC، DHA کراچی: پراپرٹی ٹیکس میں %100 سے زائد اضافہ،علاقہ مکین پریشان

کراچی (ویب ڈیسک): کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن (سی بی سی) کی جانب سے کلفٹن اور ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے)…

August 16, 2023
دنیا

بھارت میں‌انسانی المیہ: دہلی ڈوب گیا، شہر میں سیلابی ریلے

نیو دہلی (ویب ڈیسک): مون سون کی بارشوں اور دریائے جمنا بپھرنے کے بعد بھارتی دارالحکومت نئی دہلی اس وقت…

July 14, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?