Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: موٹر وے اسکینڈل کردار سیلاب فنڈ میں کرپشن میں‌بھی ملوث
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > موٹر وے اسکینڈل کردار سیلاب فنڈ میں کرپشن میں‌بھی ملوث
پاکستان

موٹر وے اسکینڈل کردار سیلاب فنڈ میں کرپشن میں‌بھی ملوث

Published April 3, 2023
Tags: Featured اوپن چیک کے ذریعے کیش نکلوائی سابق ڈپٹی کمشنر مٹیاری عدنان راشد گرفتار ہیں سابق ڈپٹی کمشنر نوشہروفیروز تاشفین عالم مفرور ہیں
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): مٹیاری موٹر وے اسکینڈل کے اہم کرداروں دو سابق ڈپٹی کمشنرز کی مبینہ کرپشن کا نیا اسکینڈل سامنے آ گیا ہے۔سندھ اور وفاقی حکومت نے سیلاب متاثرین کی امداد کے نام پر مختلف ڈپٹی کمشنرز کو رقم فراہم کی تھی۔

آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی اسپیشل آڈٹ رپورٹ میں سیلاب متاثرین کے فنڈ میں مبینہ کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔

رپورٹ کے مطابق سابق ڈی سی مٹیاری عدنان راشد نے سیلاب متاثرین کے ساڑھے 4 کروڑ روپے غیر قانونی طور پر نکلوائے جبکہ سابق ڈی سی نوشہرو فیروز تاشفین عالم نے سیلاب متاثرین کے ساڑھے 3 کروڑ روپے غیر قانونی طور پر نکلوائے۔

اسپیشل آڈٹ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دونوں ڈپٹی کمشنرز نے رقوم غیر قانونی طور پر اوپن چیک کے ذریعے کیش نکلوائیں۔

نیب ذرائع کے مطابق سابق ڈپٹی کمشنر مٹیاری عدنان راشد موٹروے کرپشن اسکینڈل میں پہلے ہی گرفتار ہیں جبکہ سابق ڈپٹی کمشنر نوشہروفیروز تاشفین عالم موٹروے کرپشن اسکینڈل میں مفرور ہیں۔

TAGGED:Featuredاوپن چیک کے ذریعے کیش نکلوائیسابق ڈپٹی کمشنر مٹیاری عدنان راشد گرفتار ہیںسابق ڈپٹی کمشنر نوشہروفیروز تاشفین عالم مفرور ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article PCB ضلعی انتخابات: سلمان تالپور حیدرآباد ،لالہ تنویر لاڑکانہ کے صدر منتخب
Next Article لاہور ہائیکورٹ:عمران خان کو عہدے سے ہٹانے کیلیے درخواست دائر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

پسنی سے اورماڑہ جانے والی سکیورٹی فورسز کی گاڑیوں پر حملہ، 14 جوان شہید

پسنی (ویب ڈیسک): بلوچستان کے علاقے پسنی سے اورماڑہ جانے والی سکیورٹی فورسز کی گاڑیوں پر دہشتگردوں کے حملے میں…

November 4, 2023
پاکستان

سرپلس بجلی کا مارجنل قیمت پر کچھ کریں، آئل مافیا جونک کی طرح ملک کی دولت نچوڑ رہا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کو بارشوں سے متاثرہ…

April 15, 2024
پاکستانکاروبار

ملک میں سونا سستا ہوگیا

(ویب ڈیسک):‌ ملک میں سونا سستا ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کا فی…

August 19, 2024
پاکستان

سندھ کے نوجوان ہوجائیں‌تیار، پولیس میں‌11 ہزار سے زائد نئی بھرتیوں کا عمل شروع

کراچی(ویب ڈیسک): سندھ میں 11 ہزار 168 پولیس اہلکاروں کی نئی بھرتی کا عمل شروع ہوگیا۔گریڈ 7 کی اسامی کیلئے…

March 23, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?