Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سینیٹ نے سپریم کورٹ فیصلوں اور آرڈر پر نظر ثانی کا بل منظور کرلیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سینیٹ نے سپریم کورٹ فیصلوں اور آرڈر پر نظر ثانی کا بل منظور کرلیا
پاکستان

سینیٹ نے سپریم کورٹ فیصلوں اور آرڈر پر نظر ثانی کا بل منظور کرلیا

Published May 5, 2023
Tags: Featured نظر ثانی کی درخواست فیصلےکے 60 روز کے اندر دائر کی جائےگی
Share
SHARE

اسلام آباد(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ فیصلوں اور آرڈر پر نظر ثانی کا بل سینیٹ نے منظور کرلیا۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے بل پیش کیا، جس پر اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا۔

اپوزیشن ارکان نے بل کی کاپیاں پھاڑ دیں، ایوان میں شدید احتجاج کیا اور چیئرمین ڈائس کے سامنے نعرے لگائے۔ سکیورٹی نے حکومتی اور اپوزیشن بینچز کے درمیان حصار باندھ لیا۔

اپوزیشن ارکان نے توہین عدالت نامنظور کےنعرے لگائے۔

اپوزیشن کے احتجاج کے دوران سپریم کورٹ فیصلوں اور آرڈر پر نظر ثانی کا بل سینیٹ میں منظور کرلیا گیا۔ بل پیش کرنے کی تحریک کے حق میں 32 اور مخالفت میں 21 ووٹ آئے۔

بل کے تحت سپریم کورٹ کے دائرہ اختیار میں توسیع کی جائےگی، سپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواست فیصلہ سنانے والے بینچ سے بڑا بینچ سنےگا، نظر ثانی دائرکرنے والے درخواست گزار کو اپنی مرضی کا وکیل مقررکرنےکا حق ہوگا، جس کےخلاف اس قانون سے قبل آرٹیکل 184 تھری کے تحت فیصلہ آیا ہو وہ درخواست دے سکےگا، نظر ثانی کی درخواست فیصلےکے 60 روز کے اندر دائر کی جائےگی۔

TAGGED:Featuredنظر ثانی کی درخواست فیصلےکے 60 روز کے اندر دائر کی جائےگی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دہشتگردی کا کوئی جواز پیش نہیں کیا جاسکتا: بھارتی وزیر خارجہ
Next Article چوتھا ون ڈے : پاکستان کی نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

برازیل: پیرا شوٹ نے طیارے کو کریش ہونے سے بچالیا

برازیل (ویب ڈیسک): عام طور پر پیرا شوٹ کے ذریعے انسان خود کو بچاتے ہیں مگر برازیل میں ایک طیارے…

March 13, 2023
صحت

ہارمونز اور کیمکلز ہمارے دل اور نشو نما پر کیااثرات مرتب کرتے ہیں؟

لاس اینجلس (ہیلتھ ڈیسک): خون میں پائے جانے والے فارایور کیمیکلز بچوں کی نشونما میں رکاوٹ قرار دیے گئے ہیں.…

March 21, 2023
انٹرٹینمنٹ

کنگ خان کے مداحوں کےلیے سرپرائز : “جوان” کا ٹریلر 31 اگست کو برج خلیفہ پرنشر ہوگا

ممبئی - دبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے سُپر اسٹار شاہ رُخ خان کی آنے والی فلم ’جوان‘ کے ٹریلر…

August 29, 2023
پاکستان

میں واپس آؤں گا ، آپ کو ان تمام کارروائیوں کا جواب دینا ہوگا؛ عمران خان کا JIT ٹیم سے مکالمہ

لاہور (ویب ڈیسک): 9 مئی کے واقعات سے متعلق مقدمات میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان…

July 15, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?