Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: چوتھا ون ڈے : پاکستان کی نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > چوتھا ون ڈے : پاکستان کی نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری
کھیل

چوتھا ون ڈے : پاکستان کی نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری

Published May 5, 2023
Tags: Featured پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے آج کراچی میں کھیلا جارہا ہے
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): پاکستان اور نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھے ون ڈے میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔پاکستان ٹیم کی جانب سے چوتھے ون ڈے میں 5 تبدیلیاں کی گئی ہیں، پاکستان ٹیم سے امام الحق ، شاداب خان ، عبداللہ شفیق ، نسیم شاہ اور محمد نواز چوتھا ون ڈے نہیں کھیل رہے ہیں۔

نیوزی لینڈ کیخلاف چوتھا ون ڈے ، محمد نواز ٹیم کو دستیاب نہیں

چوتھے ون ڈے کیلئے شان مسعود، افتخار احمد، محمد حارث، اسامہ میر اور حارث رؤف پلیئنگ الیون کا حصہ بن گئے ہیں۔

ٹاس کے بعد کی گئی گفتگو میں پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ ہم ٹاس جیت کر بیٹنگ کو ترجیح دیتے،پچ دیکھنے میں اچھی لگ رہی 290 رنز کرنے کی کوشش ہوگی، پریکٹس سیشنز میں فیلڈنگ کی ڈرلز کیں ،جس کا اچھا فائدہ ہوا ۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا چوتھا ون ڈے آج کراچی میں کھیلا جارہا ہے،گرین شرٹس کو 5 میچز کی سیریز میں3 صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔

TAGGED:Featuredپاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے آج کراچی میں کھیلا جارہا ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سینیٹ نے سپریم کورٹ فیصلوں اور آرڈر پر نظر ثانی کا بل منظور کرلیا
Next Article پاکستان نے تاریخ میں پہلی مرتبہ حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کردیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

صحت

مصنوعی مٹھاس(شوگر فری)اسپارٹیم کا استعمال کینسرکو بڑھاتا ہے ؛ ڈبلیو ایچ او

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے شوگر فری مشروبات میں استعمال ہونے والی اسپارٹیم نامی مصنوعی…

July 15, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

گوگل نے انٹرنیٹ سرچ پر غیرقانونی اجاری داری قائم کی ہوئی ہے

(ویب ڈیسک ):امریکا کی ایک عدالت نے کہا ہے کہ گوگل کی جانب سے انٹرنیٹ سرچنگ میں اجارہ داری قائم…

August 6, 2024
دنیا

لاس اینجلس: ریاست کی سب سے بڑی واردات، منی اسٹوریج سے 30 ملین ڈالر چوری

کیلیفورنیا (ویب ڈیسک): امریکا کی ریاست جنوبی کیلیفورنیا میں چور منی اسٹوریج سے 30 ملین ڈالر لے اڑے۔غیر ملکی میڈیا…

April 7, 2024
انٹرٹینمنٹ

’بطور ماں بچوں کی تکلیف نہیں دیکھ سکتی‘ میڈونا کی پوپ لیو سے غزہ کا دورہ کرنیکی اپیل

نیویارک (شوبز ڈیسک: معروف امریکی پاپ گلوکارہ میڈونا نے پوپ لیو سے غزہ کا دورہ کرنے کی اپیل کردی۔امریکی گلوکارہ…

August 12, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?