Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: وفاق، پنجاب، کے پی سوئی ناردرن کے 70 کروڑ روپے کے نادہندہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > وفاق، پنجاب، کے پی سوئی ناردرن کے 70 کروڑ روپے کے نادہندہ
پاکستانکاروبار

وفاق، پنجاب، کے پی سوئی ناردرن کے 70 کروڑ روپے کے نادہندہ

Published May 9, 2023
Tags: Featured بلز کی ادائیگی کے لیے یاددہانی کے نوٹسز سی ڈی اے پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ اور تعلیمی ادارے
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سوئی ناردرن گیس نے نادہندہ سرکاری محکموں کو گیس بلز کی عدم ادائیگی پر نوٹسز جاری کر دیے، وفاقی و صوبائی محکمے سوئی ناردرن کے 70 کروڑ روپے کے نادہندہ ہیں۔سوئی ناردرن گیس کی جانب سے درج ذیل سرکاری اداروں محکموں کو با رہا گیس بلز کی ادائیگی کے لیے یاددہانی کے نوٹسز کا اجراء کیا گیا ہے۔

وفاقی محکموں نے سوئی ناردرن کی 30 کروڑ روپے سے زائد رقم ادا کرنی ہے جبکہ خیبر پختونخوا اور پنجاب کے صوبائی محکموں نے تقریباً 40 کروڑ روپے ادا کرنے ہیں۔

ان محکموں میں اسپتال، پولیس، جیل، کیپیٹل ڈولیپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)، پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ، تعلیمی ادارے اور مختلف سرکاری ادارے شامل ہیں۔

TAGGED:Featuredبلز کی ادائیگی کے لیے یاددہانی کے نوٹسزسی ڈی اے پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ اور تعلیمی ادارے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عدنان صدیقی کی بلاول بھٹو کی حمایت میں بھارت پر شدید تنقید
Next Article ڈریپ کاکارڈیک اسٹنٹس کی قیمت میں‌14 ہزار روپے کا اضافہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

“دشمن کے بچوں کو پڑھانے” کے بعد حاضر ہے’حرمت پرچم‘ مہم:جرمنی واقعہ پر وفاقی وزرا نےتصاویرشیئر کردیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک): جرمنی میں پاکستانی سفارتخانے پر مظاہرین کےحملے اور قومی پرچم اتارنے کے واقعہ کے واقعے کے…

July 25, 2024
پاکستانتازہ ترین

اے پی سی کی تاریخ تبدیل، 7 فروری کے بجائے اب 9 فروری

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے اہم قومی مسائل پر 7 فروری کو طلب کی گئی…

February 6, 2023
پاکستانتازہ ترین

جوڈیشل مجسٹریٹ لاہورکا اینکر عمران ریاض کو رہا کرنے کا حکم

لاہور (ویب ڈیسک): جوڈیشل مجسٹریٹ لاہور نے سائبر کرائم دفعات کے تحت درج مقدمے میں گرفتار بول نیوز کے سینئر…

February 3, 2023
انٹرٹینمنٹ

انوپم کھیر کے آفس میں چوری کی واردات، چور کیش اور فلم نیگیٹو لے اڑے

(ویب ڈیسک): ممبئی: بالی وڈ کے سینئر اداکار انوپم کھیر کے آفس میں چوری کی واردات ہوئی ہے جس میں…

June 21, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?