Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: گال ٹیسٹ کا تیسرا روز: سعود شکیل کی شاندار اننگز، سری لنکا پر 149رنز کی برتری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > گال ٹیسٹ کا تیسرا روز: سعود شکیل کی شاندار اننگز، سری لنکا پر 149رنز کی برتری
کھیل

گال ٹیسٹ کا تیسرا روز: سعود شکیل کی شاندار اننگز، سری لنکا پر 149رنز کی برتری

Published July 18, 2023
Tags: Featured گال میں میچ بارش کے باعث تاخیر سے شروع ہوا
Share
SHARE

گال (اسپورٹس ڈیسک): گال ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان نے پہلی اننگز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 412 رنز بنالیے ہیں جب کہ 100 رنز کی برتری حاصل ہے۔کھیل کے تیسرے روز سعود شکیل نے 129 گیندوں پر سنچری اسکور کی جب کہ سلمان علی آغا 83 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔سعود شکیل کے نام منفرد اعزاز، جاوید میانداد کو پیچھے چھوڑ دیا.

سلمان علی آغا اور سعود شکیل نے ٹیسٹ میں چھٹی وکٹ پر 177 رنز کی سب سے طویل شراکت داری کی، اس وقت کریز پر سعود شکیل اور نسیم شاہ موجود ہیں۔

کھیل کے تیسرے روز سری لنکا نے تین وکٹیں حاصل کی ہیں، سلمان علی آغا 83 رنز پر ، نعمان علی 57 گیندوں پر 25 رنز بناکر آؤٹ ہوئے جب کہ شاہین شاہ آفریدی 14 گیندوں پر 9 رنز بناکر پویلین لوٹے۔

گال میں میچ بارش کے باعث تاخیر سے شروع ہوا۔

گزشتہ روز دوسرے دن کھیل کا آغاز ہوا تو سری لنکا نے اسکور میں 70 رنز کا اضافہ کیا، سری لنکن ٹیم پہلی اننگز میں 312رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

TAGGED:Featuredگال میں میچ بارش کے باعث تاخیر سے شروع ہوا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پشاور کے علاقے حیات آباد میں خودکش دھماکا، 8 افراد زخمی
Next Article IMF نے PTI کی معاشی پالیسیوں کو گزشتہ پروگرام کی ناکامی کی وجہ قرار دیدیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

جولائی میں معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان، بالائی علاقوں میں شدید موسمی صورتحال کا خطرہ

محکمہ موسمیات کی جانب سے اس سال مون سون میں معمول سے زیادہ بارشوں اور درجہ حرارت میں اضافے کی…

June 27, 2024
پاکستان

کراچی: جناح اسپتال میں کار سوار لڑکی کی لاش چھوڑ کر فرار

کراچی(ویب‌ڈیسک): جناح اسپتال میں کار سوار لڑکی کی لاش چھوڑ کر فرار، تصاویر سامنے آگئیںکراچی کے جناح اسپتال میں کار…

June 24, 2023
پاکستان

کراچی اسٹاک ایکسچینج ریلوے لائن کے قریب ڈکیتی، ملزمان شہری سے 2 کروڑ روپے لوٹ کر فرار

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں اسٹاک ایکسچینج ریلوے لائن کے قریب ڈکیتی کی واردات میں ملزمان شہری سے 2 کروڑ…

August 16, 2024
مہنگائی کی شرح
کاروبار

سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 29.42 فیصد پر آگئی

پاکستان ادارہ شماریات (پی بی ایس) کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق خوراک اور ایندھن کی بلند قیمتوں…

December 17, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?