Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عمران خان کے وارنٹ گرفتاری یکم مئی کو جاری ہوئے؛ نیب
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > عمران خان کے وارنٹ گرفتاری یکم مئی کو جاری ہوئے؛ نیب
پاکستانتازہ ترین

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری یکم مئی کو جاری ہوئے؛ نیب

Published May 9, 2023
Tags: اسلام آباد میں دفعہ 144 پہلے سے ہی نافذ رینجرز وہاں قانون کی عملداری کے لیے موجود وارنٹ گرفتاری یکم مئی کو جاری ہوئے
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): قومی احتساب بیورو (نیب) نے عمران خان کی گرفتاری پر بیان جاری کردیا۔نیب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ عمران خان کے وارنٹ گرفتاری یکم مئی کو جاری ہوئے اور انہیں القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔

نیب کا کہنا ہےکہ رینجرز نے عمران خان کو حراست میں نہیں لیا، اسلام آباد میں دفعہ 144 پہلے سے ہی نافذ تھی، وزارت داخلہ کے حکم پر رینجرز وہاں قانون کی عملداری کے لیے موجود تھی۔

نیب نے مزید کہا کہ گرفتاری کا حکم نیب کی جانب سے تھا اور اس پر عمل درآمد بھی نیب نے ہی کیا ہے۔

TAGGED:اسلام آباد میں دفعہ 144 پہلے سے ہی نافذرینجرز وہاں قانون کی عملداری کے لیے موجودوارنٹ گرفتاری یکم مئی کو جاری ہوئے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عمران خان نیب کے ہاتھوں گرفتار، لوگ سڑکوں پر نکل آئے
Next Article عمران خان کی گرفتاری:سوات موٹروے پر احتجاج، ٹول پلازہ کو آگ لگادی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

حافظ آباد میں ایف آئی اے کی کارروائی، 100 پاکستانیوں کی ہلاکت والے لیبیا کشتی حادثے کا اہم ملزم گرفتار

گوجرانوالا (ویب ڈیسک): وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے لیبیا کشتی حادثے کا اہم ملزم گرفتار کرلیا۔ترجمان کے مطابق…

November 3, 2024
پاکستان

ملک بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر جوش و جذبے سےمنایا جا رہا ہے

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ملک بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر قومی عزم و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا…

February 5, 2023
پاکستان

کراچی: بدھ بازارگلشن حدید میں اسٹال لگانے پر نوجوان زاہد میرانی مافیا کے دہشت گردوں کے ہاتھوں قتل، ورثا کیجانب سے شاہراہ پر دھرنا

کراچی (ویب ڈیسک): آج صبح گلشن حدید میں زمین خان پٹھان کی اربہ بازار (بدھ بازار) میں سٹال لگانے پر…

December 11, 2024
پاکستان

جنرل باجوہ نے الیکشن میں عمران خان کی مدد کی: صدر مملکت

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک): صدر مملکت عارف علوی نے انکشاف کیا ہےکہ (ر) جنرل باجوہ اور ان کی ٹیم نے…

December 26, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?