Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عمران خان کی گرفتاری:سوات موٹروے پر احتجاج، ٹول پلازہ کو آگ لگادی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > عمران خان کی گرفتاری:سوات موٹروے پر احتجاج، ٹول پلازہ کو آگ لگادی
پاکستان

عمران خان کی گرفتاری:سوات موٹروے پر احتجاج، ٹول پلازہ کو آگ لگادی

Published May 9, 2023
Tags: Featured سوات موٹروےپراحتجاج کئی شہروں میں پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج
Share
SHARE

سوات (ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری پرسوات موٹروےپراحتجاج کیا گیا اور ٹول پلازہ کوآگ لگادی۔قومی احتساب بیورو (نیب) نے چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کو گرفتار کرلیا ہے۔

جس کے بعد ملک کے کئی شہروں میں پی ٹی آئی کارکنوں نے احتجاج کیا ہے۔

عمران خان کی گرفتاری پرسوات موٹروےپراحتجاج کیا گیا اور مظاہرین نے ٹول پلازہ کوآگ لگادی۔

سوات موٹروے 5 گھنٹوں سے ٹریفک کیلئے بند ہے جبکہ احتجاج کے باعث بٹ خیلہ پشاورقومی شاہراہ بھی ٹریفک کیلئے بند ہے۔

TAGGED:Featuredسوات موٹروےپراحتجاجکئی شہروں میں پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عمران خان کے وارنٹ گرفتاری یکم مئی کو جاری ہوئے؛ نیب
Next Article عمران خان کی گرفتاری قانون کے مطابق ہے؛ اسلام آباد ہائیکورٹ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکھیل

پراڈ پیک کی مہم جوئی کے دوران زخمی پاکستانی کوہ پیما مراد سد پارہ جاں بحق

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پراڈ پیک کی مہم جوئی کے دوران سر پر پتھر لگنے سے زخمی ہونے والے پاکستانی کوہ…

August 12, 2024
دنیا

ڈونلڈ ٹرمپ کو سول فراڈ کیس میں کروڑوں ڈالر جرمانے اور کاروبار پر پابندی کی سزا

نیویارک (ویب ڈیسک): امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کونیویارک سول فراڈ کیس میں 35 کروڑ 50 لاکھ ڈالر جرمانے…

February 17, 2024
پاکستان

وزیراعظم،وزیرداخلہ سےخطرہ ہے،سپریم کورٹ سکیورٹی دے؛عمران

لاہور (ویب ڈیسک): تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہےکہ ان کی جان کو وزیر اعظم اور وزیر…

March 13, 2023
پاکستانتازہ ترین

زین شاہ اورجگدیش آہوجا کا بیماری کےباوجود 11 یوم سے پیدل مارچ

دادو (ویب ڈیسک): سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے مرکزی صدر سید زین شاہ اور نائب صدر جگدیش آہوجا ’’سندھ مارچ‘‘ کے…

February 24, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?