Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پی ٹی آئی رہنماؤں کو پناہ دینے پر وزیراعلی گلگت بلتستان اسلام آباد میں نظربند
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پی ٹی آئی رہنماؤں کو پناہ دینے پر وزیراعلی گلگت بلتستان اسلام آباد میں نظربند
پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی رہنماؤں کو پناہ دینے پر وزیراعلی گلگت بلتستان اسلام آباد میں نظربند

Published May 11, 2023
Tags: اسلام آباد میں سرگرمیوں کی اجازت نہیں گلگت بلتستان ہاؤس کے باہر پولیس
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): تحریک انصاف کے رہنماؤں کو پناہ دینے کے جرم میں وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کو اسلام آباد میں نظربند کردیا گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو جی بی ہاؤس میں پناہ دے رکھی تھی جس کے بعد آج انہیں نظر بند کردیا گیا اور گلگت بلتستان ہاؤس کے باہر پولیس اور رینجرز کی نفری تعینات کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق گلگت بلتستان ہاؤس کو سب جیل قرار دے دیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماؤں شاہ محمود قریشی، ملیکہ بخاری، مسرت چیمہ اور دیگر کو جی بی ہاؤس اسلام آباد سے حراست میں لیا گیا، یہ لوگ جی بی ہاؤس اسلام آباد میں چھپے ہوئے تھے۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ پولیس کو مطلوب رہنماؤں کو جی بی ہاؤس میں پناہ دینے پر وزیراعلی گلگت بلتستان کے کردار کا جائزہ لیا جارہا ہے، وزیراعلی گلگت بلتستان کا اہم عہدہ ہونے کی وجہ سے ان کے خلاف سخت کارروائی نہیں کی جارہی تاہم آئندہ ان کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعلی اگر سرکاری ذمہ داریوں کے لیے جی بی جانا چاہیں تو اس پر وزرات داخلہ غور کرے گی تاہم انہیں اسلام آباد میں کسی قسم کی سرگرمیوں کی اجازت نہیں ہوگی۔

دریں اثنا پی ٹی آئی رہنماء اعجاز چوہدر ی کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔

TAGGED:اسلام آباد میں سرگرمیوں کی اجازت نہیںگلگت بلتستان ہاؤس کے باہر پولیس
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کسی سیاسی پارٹی کو کالعدم کرنے کی حمایت نہیں کرتے، بلاول بھٹو
Next Article عمران کو احاطہ عدالت میں گرفتار کرکے نیب نے قانون ہاتھ میں کیوں لیا؟ سپریم کورٹ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

تھر کے کوئلے سے دسمبر تک مزید 600 میگا واٹ بجلی بنے گی، مجموعی پیداوار 3300 میگاواٹ ہو گی

اسلام کوٹ -کراچی (ویب ڈیسک): معیشت کی بہتری کے ساتھ توانائی کے میدان سے بھی اچھی خبریں آنے لگیں، تھر…

July 17, 2023
پاکستان

نیب کا سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی گرفتاری کا فیصلہ

لاہور (ویب ڈیسک): قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے…

July 10, 2023
پاکستانتازہ ترین

آصف زرداری سےمتعلق بیان پر قائم ہوں؛ عمران خان

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آصف زرداری سے متعلق دیے گئے…

February 1, 2023
پاکستان

سندھ ہائیکورٹ:تجاوزات ہٹانے،اراضی کی حفاظت کیلئےمنصوبہ طلب

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ ہائی کورٹ نے چیف سیکریٹری اور کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) کے ڈائریکٹر جنرل کو…

March 22, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?