Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عمران اپنے بچے باہر رکھ کردوسروں کے بچوں سےفوج پرحملے کروارہے ہیں: گورنر سندھ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > عمران اپنے بچے باہر رکھ کردوسروں کے بچوں سےفوج پرحملے کروارہے ہیں: گورنر سندھ
پاکستان

عمران اپنے بچے باہر رکھ کردوسروں کے بچوں سےفوج پرحملے کروارہے ہیں: گورنر سندھ

Published May 13, 2023
Tags: Featured ان کا ایجنڈا صرف افواج پاکستان کو بدنام کرنا ہے عمران خان اس ملک کے لیے سکیورٹی رسک ہیں
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہےکہ عمران خان اپنے بچے برطانیہ میں رکھ کردوسروں کےبچوں سےفوج پرحملے کروارہے ہیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ عمران خان کی گرفتاری پرپی ٹی آئی کارکنوں کا ردعمل افواج پاکستان کی طرف ہی کیوں تھا، عمران خان اپنے بچے برطانیہ میں رکھ کردوسروں کےبچوں سےفوج پرحملے کروارہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان پہلے پاکستان کیلئے لیکن اب دوسروں کیلئے کھیل رہے ہیں، وہ اس ملک کے لیے سکیورٹی رسک ہیں اور ان کا ایجنڈا صرف افواج پاکستان کو بدنام کرنا ہے۔

گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس نے ملزم کوخوش آمدید کہنےکی نئی روایت ڈالی ہے، اب اس پر قائم رہنا ہوگا، آئندہ کوئی بھی ملزم مرسیڈیز میں بلایا جائے بکتر بند میں نہیں، عمران خان کو این آر او مل چکا ہے۔

کامران ٹیسوری نے افواج اورقائداعظم سے یکجہتی کیلئے اتوار شام 4 بجے مزار قائد پرریلی کا اعلان کیا۔

TAGGED:Featuredان کا ایجنڈا صرف افواج پاکستان کو بدنام کرنا ہےعمران خان اس ملک کے لیے سکیورٹی رسک ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عمران خان کے بہروپ کو بے نقاب کروں گا: تنویر الیاس
Next Article بلاول بھٹو آج میئر کراچی کے امیدوار کا اعلان کریں گے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترینسائنس و ٹیکنالوجی

ٹیلی کام کمپنیز کو شہریوں کی نگرانی کیلئے فون کال، ڈیٹا ریکارڈنگ سے روکنے کا حکم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے ٹیلی کام کمپنیز کو سرویلینس کیلئے فون…

May 29, 2024
پاکستان

لاہور ہائیکورٹ بار کی سول عدالتوں کی تقسیم کے معاملے پر آج بھی ہڑتال کی کال

(ویب ڈیسک): لاہور ہائیکورٹ بار نے سول عدالتوں کی تقسیم کے معاملے پر آج بھی ہڑتال کی کال دے دی۔لاہور…

May 10, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

آئی فون 15 کے سافٹ ویئر مسائل جلد دور کرنے کی ایپل کی یقین دہانی

کراچی (ٹیک ڈیسک): آئی فون 15 خریدنے والوں نے اس کے سافٹ ویئر سمیت فون کے گرم ہونے کی شکایت…

October 1, 2023
پاکستان

قومی اسمبلی کا اجلاس ضمنی مالیاتی بل پر ووٹنگ کے بغیر ہی ملتوی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): قومی اسمبلی کا اہم اجلاس، آئی ایم ایف پروگرام کی تجدید کے لیے ضروری ٹیکس ترامیم…

February 17, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?