Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارت:کرناٹک میں کانگریس کی جیت، مودی نے شکست تسلیم کرلی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > بھارت:کرناٹک میں کانگریس کی جیت، مودی نے شکست تسلیم کرلی
دنیا

بھارت:کرناٹک میں کانگریس کی جیت، مودی نے شکست تسلیم کرلی

Published May 13, 2023
Tags: Featured کانگریس نے اہم ریاست مودی سے چھین لی مودی کی کانگریس کو جیت پر مبارکباد
Share
SHARE

نیو دہلی (ویب ڈیسک): بھارتی ریاست کرناٹک میں ہونے والے ریاستی انتخابات میں کانگریس نے حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو شکست دے کر جنوبی بھارت کی اہم ریاست مودی سے چھین لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق 10 مئی کو ہونے والےکرناٹک کے ریاستی انتخابات کے بعد آج نتائج کا اعلان کیا گیا اور بی جے پی کو انتخابات میں بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

بھارتی الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ نتائج کے مطابق کرناٹک اسمبلی کی 224 نشستوں میں سے 136 پر کانگریس نے کامیابی حاصل کرکے حکومت بنانے کیلئے بھی اکثریت حاصل کرلی ہے۔

واضح رہے کہ کرناٹک میں حکومت بنانے کیلئے 113 ارکان کی حمایت درکار ہے۔

بھارتی جنتا پارٹی 64 اور جنتا دل پارٹی 20 نشستیں حاصل کرسکیں۔ انتخابات میں بی جے پی کی ریاستی کابینہ کے 11 ارکان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا اور اب بی جے پی سے تعلق رکھنے والے ریاستی وزیراعلیٰ باسوراج بومئی آج مستعفی ہوجائیں گے۔

دوسری جانب بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی ریاستی انتخابات میں شکست تسلیم کرلی ہے اور کانگریس کو جیت پر مبارکباد دی ہے۔

TAGGED:Featuredکانگریس نے اہم ریاست مودی سے چھین لیمودی کی کانگریس کو جیت پر مبارکباد
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نیب6 سال میں 50 بڑے مقدمات کی تحقیقات کرسکا، تقریباّ5ہزار کیسز زیر التوا
Next Article جو کہتے تھے کراچی اور سندھ الگ الگ ہے وہ آج دفن ہوگئے؛ بلاول بھٹو
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانصحت

لاہور: بارش سےمیو اسپتال کی نئی چھتیں ٹپک پڑیں، آپریشن تھیٹرز پانی سے بھر گئے

لاہور (ہیلتھ ڈیسک): لاہور میں ہونے والی موسلا دھار بار ش سے میو اسپتال کی نئی ایمرجنسی کی چھتیں ٹپک…

July 26, 2024
صحت

ایسٹرازینیکا نے گھٹنے ٹیک دیے: اپنی تمام کورونا ویکسین عالمی منڈیوں سے اٹھالی

ولمنگٹن (ہیلتھ ڈیسک): برطانوی اور سویڈن کی مشترکہ فارماسیوٹیکل کمپنی ایسٹرازینیکا نے اب اپنی کورونا ویکسین کو عالمی مارکیٹ سے…

May 9, 2024
صحت

دنیا میں ہر 7 سیکنڈوں میں زچہ و بچہ کی اموات ہوجاتی ہیں؛ WHO

جنیوا (ہیلتھ ڈیسک): عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری ہونے والی نئی رپورٹ کے مطابق 2015 کے بعد سے…

May 11, 2023
دنیا

دنیا کی کم عمر ترین نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے استعفیٰ دے دیا

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، استعفیٰ کا اعلان پارٹی کے سالانہ…

January 19, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?