Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جو کہتے تھے کراچی اور سندھ الگ الگ ہے وہ آج دفن ہوگئے؛ بلاول بھٹو
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > جو کہتے تھے کراچی اور سندھ الگ الگ ہے وہ آج دفن ہوگئے؛ بلاول بھٹو
پاکستان

جو کہتے تھے کراچی اور سندھ الگ الگ ہے وہ آج دفن ہوگئے؛ بلاول بھٹو

Published May 13, 2023
Tags: Featured کراچی سے تحریک انصاف کو خدا حافظ کہہ دیا کراچی سے کشمور تک جیالوں کی بلدیاتی حکومت ہوگی
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ وہ پورے سندھ کے عوام کاشکریہ اداکرتے ہیں ،سندھ کےبلدیاتی انتخابات میں کامیابی پر عوام کا شکرگزارہوں۔ کراچی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی سے کشمور تک جیالوں کی بلدیاتی حکومت ہوگی،سندھ کے بلدیاتی انتخابات تاریخی الیکشن تھے۔سندھ کے عوام نے دہائیوں سے چلنے والی تقسیم کی سیاست کو شکست دی ہے،کراچی سے کشمور تک ووٹ سے نفرت کی سیاست کو دفن کردیاگیاہے۔

جو کہتے تھے کراچی اور سندھ الگ الگ ہے وہ لوگ آج دفن ہوگئے،جلد پاکستان سے بھی نفرت کی سیاست کو ختم کردیں گے،تقسیم اور نفرت کی سیاست کو مسترد کرتےہیں۔

پیپلزپارٹی پہلے بھی چاروں صوبوں کی زنجیر تھی اور آج بھی ہے،پاکستان پیپلزپارٹی نے آمریت کی سیاست کو دفن کردیاہے،ہم نے ثابت کردیا الیکشن لڑبھی سکتےہیں اور جیت بھی۔

پیپلزپارٹی انتخابات سے نہیں ڈرتی،پیپلزپارٹی آج بھی الیکشن کے لیے تیار ہے،سیاسی مخالفین کو ووٹ کی طاقت سے ہرائیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کراچی سے تحریک انصاف کو خدا حافظ کہہ دیاہے،ملک سے جلد ان سیاسی دہشتگردوں کونکالیں گے،یہ سیاسی دہشتگرد اب بھی لاڈلے بنے ہوئےہیں۔خود کو بہادر کہنےوالا سرپر بالٹی ڈال کر باہر نکلتاہے،اس نے تو ایک رات بھی جیل میں نہیں گزاری ، ایک دن بھی گیسٹ ہاوس میں کپتان برداشت نہیں کر سکا ۔

جیل کے خوف سے اداروں پر حملے کیے اور پاکستان کو جلا دیا ، جس جیل میں صدر زرداری اور فریال تالپور کو بھیجا اس میں جانے سے کپتان ڈرتا ہے۔

پی ٹی آئی کے کارکنوں کو کہتا ہوں آپ اس دہشتگردی کی مذمت کریں ، ہم تو مذاکرات کے حامی تھے مگر دہشتگردوں سے کس طرح مذاکرات کریں۔

سیاسی دہشتگرد نے جیل میں جانے کے ڈر سے املاک کوآگ لگوائی،ہم نے بھارت کے جھوٹ کا جواب ان کے سامنے بیٹھ کر دیا۔

TAGGED:Featuredکراچی سے تحریک انصاف کو خدا حافظ کہہ دیاکراچی سے کشمور تک جیالوں کی بلدیاتی حکومت ہوگی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارت:کرناٹک میں کانگریس کی جیت، مودی نے شکست تسلیم کرلی
Next Article دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

کراچی کے بعد لاہور کی کئی اہم سڑکیں بھی خستہ حالی کا شکار، جگہ جگہ گڑھوں کے باعث حادثات میں‌اضافہ

لاہور (ویب ڈیسک): پنجاب حکومت کے اعلانات کے باوجود لاہور کی کئی اہم سڑکیں خستہ حالی کا شکار ہوگئیں، سڑکوں…

September 18, 2024
پاکستان

کرپشن الزام میں آغا سراج درانی کی ہوگئی ضمانت ضبط

کراچی(نجات نیوز): احتساب عدالت کراچی نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ اسپیکر سندھ اسمبلی…

December 29, 2022
سائنس و ٹیکنالوجیویڈیوز

آئندہ صدی زمین سے ٹکرانے والے سیارچے ’بینو‘کے نمونےزمین پر پہنچ گئے

یوٹاہ - امریکا (ٹیک ڈیسک): سیارچے کی سطح سے دھول اور ذرات کے نمونے جمع کرنے کے بعد ناسا کا…

September 25, 2023
پاکستانصحت

سندھ بھر میں مفت میت گاڑی سروس کا آغاز ہوگیا

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): محکمہ صحت سندھ نے وعدے کے مطابق سندھ بھر میں مفت میت گاڑی سروس کا آغاز کردیا…

April 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?