Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سیارے زحل کے گرد موجود دائروں کی عمر دریافت
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > سیارے زحل کے گرد موجود دائروں کی عمر دریافت
سائنس و ٹیکنالوجی

سیارے زحل کے گرد موجود دائروں کی عمر دریافت

Published May 15, 2023
Tags: 2 لاکھ 81 ہزار 635 کلومیٹر دور تک پھیلے ہوئے ہیں Featured تقریبا 4.5 ارب سال پُرانے یہ چھلے کتنے پُرانے ہیں
Share
SHARE

کولوراڈو (ٹیک ڈیسک): ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ نظامِ شمسی کے چھٹے سیارے زحل کے گرد موجود دائروں کی عمر اتنی نہیں جتنی سمجھی جاتی ہے۔یونیورسٹی آف کولوراڈو کی ایسوسی ایٹ پروفیسر اور طبعیات دان ساشا کیمپف کی رہنمائی میں ہونے والی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ تقریبا 4.5 ارب سال پُرانے اس سیارے کے گرد موجود غبار کے دائروں کی عمر صرف 40 کروڑ سال ہے۔

2004 میں شروع ہونے والے 13 سالہ عمل کو ناسا کے کیسِینی اسپیس کرافٹ میں نصب کوسمک ڈسٹ اینلائزر کا استعمال کرتے ہوئے انجام دیاگیا۔ 2004 سے 2017 کے دوران سائنس دانوں نے زحل کے گرد اڑتی دھول کا معائنہ کیا اور 163 ذرات کے نمونے حاصل کیے۔

محققین کا کہنا تھا کہ خلائی اعتبار سے زحل کے گرد موجود دائروں کی عمر اس سیارے کی کُل عمر کے مقابلے میں آنکھ کے جھپکے جانے کے مترادف ہے جو کہ ایک نئی دریافت ہے۔

ساشا کیمپف کا کہنا تھا کہ ہمیں اب یہ تو معلوم ہے کہ یہ چھلے کتنے پُرانے ہیں لیکن یہ بات ہماری کوئی مشکل آسان نہیں کرتی۔ ہمیں اب بھی یہ علم نہیں کہ یہ کیسے وجود میں آئے۔

ان دائروں کا پہلی بار مشاہدہ گیلیلیو نے 1610 میں کیا تھا۔ آج سائنس دانوں کا ماننا ہے کہ ان کی کل تعداد سات ہے اور یہ سیارے کی سطح سے 2 لاکھ 81 ہزار 635 کلومیٹر دور تک پھیلے ہوئے ہیں۔

ان دائروں کی عمر کے متعلق زیادہ تر سائنس دانوں کا یہ خیال تھا کہ یہ سیارے کے ساتھ ہی وجود میں آئے تھے۔

TAGGED:2 لاکھ 81 ہزار 635 کلومیٹر دور تک پھیلے ہوئے ہیںFeaturedتقریبا 4.5 ارب سال پُرانےیہ چھلے کتنے پُرانے ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شعبدہ باز خاتون اپنی 100ویں سالگرہ پرسرکس کرتب دکھانے پہنچ گئی
Next Article بڑا منہ رکھنے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانیوالی خاتون اپنی کامیابی سے پریشان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کاروبار

عیدقریب آتے ہی مرغی دوبارہ 700 روپےکلو کردی گئی

کراچی (ویب ڈیسک): عیدالفطر قریب آتے کراچی میں مرغی کا گوشت 700 روپے فی کلو اور زندہ مرغی چارسو پچاس…

April 19, 2023
پاکستان

برف پگھلنے لگی: پی ٹی آئی سےبات چیت کیلئے ن لیگ کا محمود اچکزئی سے رابطہ

اسلام آبا (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف سے بالواسطہ بات چیت کیلئے مسلم لیگ ن محمود خان اچکزئی سے رابطے…

August 31, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

گوگل نےڈیپ فیک ویڈیوز کی تشہیرپر پابندی لگادی

نیو یارک (ٹیک‌ڈیسک): جنسی طور پر واضح مواد کے اشتہارات پر گوگل پابندی عائد کر چکا ہے تاہم اب گوگل…

May 4, 2024
پاکستان

جشن آزادی؛ کراچی میں میوزیکل کانسرٹ کی تقریب، شہریوں کیلیے ٹریفک پلان جاری

(ویب ڈیسک): کراچی:جشن آزادی اور معرکہ حق کی خوشی میں نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں میوزیکل کانسرٹ کی تقریب کے انعقاد…

August 13, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?