Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: شعبدہ باز خاتون اپنی 100ویں سالگرہ پرسرکس کرتب دکھانے پہنچ گئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > شعبدہ باز خاتون اپنی 100ویں سالگرہ پرسرکس کرتب دکھانے پہنچ گئی
دلچسپ و عجیب

شعبدہ باز خاتون اپنی 100ویں سالگرہ پرسرکس کرتب دکھانے پہنچ گئی

Published May 15, 2023
Tags: Featured خنجروں کے بوچھاڑ کے سامنے کھڑی رہیں ہ 30 سال قبل سرکس چھوڑ چکی تھیں
Share
SHARE

لندن (ویب ڈیسک): 99 سالہ خاتون کی خواہش تھی کہ وہ اس عمر میں سرکس کا حصہ بنیں اور شعبدہ باز ان پر چاقو پھینکیں جو سرکس کا ایک عام جزو بھی ہوتا ہے۔لیسیٹرشائر کی رہائشی اینی ڈپلوک اس اگست میں 100 برس کی ہوجائیں گی۔ اس موقع پر وہ نائف تھروور کے اس تختے پر کھڑی ہونا چاہتی تھیں جہاں تیزدھار خنجر آگر گھس جاتے ہیں۔ واضح رہے کہ وہ سرکس سے وابستہ رہی ہیں اور اس مظاہرے کا حصہ بھی بنیں۔

اینی نے اپنی بیٹی سے کہا کہ وہ اس کی درخواست ’زیپوسرکس‘ کے مالک کے پاس جائیں جن کا سرکس ہیئرس آل کامن، کووینٹری میں چل رہا تھا۔ یہ درخواست قبول ہوئی کیونکہ 30 سال قبل سرکس چھوڑ چکی تھیں۔

جب اینی بورڈ کے سامنے کھڑی ہوئیں تو انہوں نے شائقین کو بتایا کہ وہ ہمیشہ سے ہی اس کرتب کا حصہ بننا چاہتی تھیں کہ وہ بے خوف ہوکر خنجروں کے بوچھاڑ کے سامنے کھڑی رہیں۔

حیرت انگیز طور پر وہ بالکل نہیں گھبرائیں اور پیرانہ سالی کے باوجود بہت پرسکون انداز میں کھڑی رہیں۔ اس کے بعد ٹونی نامی ماہر نے تیزی سے ان کی جانب چھریاں پھینکیں جو ان کے دائیں اور بائیں سے ہوتی ہوئیں تختے میں پیوست ہوگئیں۔

TAGGED:Featuredخنجروں کے بوچھاڑ کے سامنے کھڑی رہیںہ 30 سال قبل سرکس چھوڑ چکی تھیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آج پیٹرول کی قیمت میں فی لٹر 10 روپے کمی کا امکان
Next Article سیارے زحل کے گرد موجود دائروں کی عمر دریافت
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

ایران سےبغیر پابندیوں والی گیس خریدنا چاہتے ہیں:مصدق ملک

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کا کہنا ہے کہ ایران سے ترکیہ اور عراق کی…

May 22, 2024
کھیل

فخر زمان کے ایک میچ میں 2 ریکارڈز، بابراعظم بھی پیچھے رہ گئے

راولپنڈی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان اور نیوزی لیںڈ کے درمیان سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے اوپنر…

April 30, 2023
پاکستان

سندھ کی زمینوں اور وسائل پر قبضےکی تمام سازشیں ناکام بنائی جائیں گی؛ ایس ٹی پی کا سندھ بھر میں‌احتجاج

سندھ ترقی پسند پارٹی (ایس ٹی پی) کی کال پر سندھ کے مختلف اضلاع کے ہیڈکوارٹرز اور شہروں میں مختلف…

July 29, 2024
کھیل

جانک سنر نے47 سال بعد اٹلی کو ٹینس ڈیوس کپ کا چیمپئن بنادیا

اسپین (اسپورٹس ڈیسک): اسپین میں جاری ٹینس کے ڈیوس کپ مقابلوں میں اٹلی کے جانک سنر نے شاندار کارکردگی کا…

November 27, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?