Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: آئی ایم ایف کی ٹال مٹول: معاشی بیل آؤٹ کیلئے چین واحد راستہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > آئی ایم ایف کی ٹال مٹول: معاشی بیل آؤٹ کیلئے چین واحد راستہ
پاکستانکاروبار

آئی ایم ایف کی ٹال مٹول: معاشی بیل آؤٹ کیلئے چین واحد راستہ

Published May 16, 2023
Tags: Featured پاکستان کے پاس کوئی چارہ نہیں واضح طور پر چین کی جانب دیکھے
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اگر آئی ایم ایف فنڈ پروگرام کی گرتی ہوئی بحالی کو جاری رکھتا ہے تو پاکستان کے پاس ادائیگی توازن (بیلنس آف پیمنٹ) کے بحران کو مکمل طور پر پھیلنے سے روکنے کے لیے، اسلام آباد کی بیمار معیشت کو بیل آؤٹ کرنے کے لیے، ایک طریقہ کار وضع کرنے کے لیے چین سے کہنے کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہ ہوگا۔اب پالیسی سازوں کے پاس ادائیگی توازن کے بحران اور ڈیفالٹ کے ساتھ ساتھ بے مثال سطح تک دم گھٹتی معیشت سے بچنے کے لیے دیگر تمام راستے تلاش کرنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں بچا ہے۔

اعلیٰ سرکاری ذرائع نےملکی انگریزی اخبار سے بات کرتے ہوئے تصدیق کی کہ ملک میں گہرے سیاسی اور معاشی بحران کے درمیان آئی ایم ایف نے انتظار کرو اور دیکھو کی پالیسی اپنائی ہے لیکن اس پالیسی پر زیادہ دیر تک نہیں چلا جاسکتا یا تو آئی ایم ایف کو نویں جائزے کی تکمیل کے ذریعے بحال کرنا پڑے گا یا پھر پروگرام ختم کر دیا جائے گا، ہم نویں جائزے کی تکمیل کے بغیر آئی ایم ایف کے ساتھ مزید کوئی ڈیٹا شیئر نہیں کریں گے۔

آزاد معاشی ماہرین اب تجویز کر رہے ہیں کہ حکومت آئی ایم ایف پروگرام کو بحال کرنے کی آخری کوشش کرے یا پھر واضح طور پر چین کی جانب دیکھے تاکہ مشکلات کا شکار معیشت کو بیل آؤٹ کیا جا سکے۔

سابق وزیر خزانہ اور معروف ماہر اقتصادیات ڈاکٹر حفیظ اے پاشا نے بتایا کہ اگر آئی ایم ایف آگے نہیں بڑھتا تو پاکستان کے پاس اس کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہوگا کہ وہ چین سے درخواست کرے کہ وہ اسلام آباد کو مکمل بحران سے نکالنے کے لیے مدد کے لیے کوئی طریقہ کار وضع کرے۔

TAGGED:Featuredپاکستان کے پاس کوئی چارہ نہیںواضح طور پر چین کی جانب دیکھے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ورلڈکپ ٹیم میں سرفراز کی شمولیت واضح نہیں؛ مکی آرتھر
Next Article صبا قمر کی کملی نے بہترین فلم کے طور پر 3ایوارڈ جیت لیے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانصحت

جناح اسپتال کی سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی انتقال کرگئیں

کراچی (ہیلتھ ڈیسک) کراچی کے جناح اسپتال کی سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی انتقال کرگئیں۔خاندانی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر…

May 27, 2023
انٹرٹینمنٹ

یوٹیوب نے خود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی خان کا گانا ‘بدو بدی’ ڈیلیٹ کردیا

کراچی (شوبز ڈیسک): سوشل میڈیا پر اپنے بےسُرے گانوں کی وجہ سے شہرت پانے والے خود ساختہ گلوکار چاہت فتح…

June 6, 2024
انٹرٹینمنٹ

کائنات کے راز کھولتی وہ فلم جو آپ بار بار دیکھنے پرمجبور ہو جائیںگے

کراچی (شوبز ڈیسک): موسمیاتی تبدیلیاں ہمارے عہد کا وہ مسئلہ ہے جو ہر گزرتے برس کے ساتھ تشویشناک ہو رہا…

June 19, 2023
پاکستانتازہ ترین

“میرے سامنے آزاد امیدوار جیتا، حافظ نعیم کا سیٹ چھوڑنے کا اعلان

کراچی(ویب ڈیسک): امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے الیکشن میں دھاندلی کے الزامات پر سندھ اسمبلی کی جیتی…

February 12, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?