Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بےجا سختی بچوں میں دیرپا ذہنی مسائل کا باعث بن سکتی ہے،تحقیق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > بےجا سختی بچوں میں دیرپا ذہنی مسائل کا باعث بن سکتی ہے،تحقیق
صحت

بےجا سختی بچوں میں دیرپا ذہنی مسائل کا باعث بن سکتی ہے،تحقیق

Published April 5, 2023
Tags: 10 فی صد بچوں میں ذہنی صحت کی علامات بد تر Featured جرنل ایپیڈیمیولوجی اینڈ سائیکیاٹری میں شائع تحقیق
Share
SHARE

کیمبرج (ہیلتھ ڈیسک): ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جن بچوں پر ان کے والدین نظم و ضبط کے معاملے میں انتہائی سختی برتتے ہیں وہ بچے مستقبل میں دیرپا ذہنی صحت کے مسائل میں مبتلا ہوسکتے ہیں۔جرنل ایپیڈیمیولوجی اینڈ سائیکیاٹری میں شائع ہونے والی تحقیق میں محققین نے 3 سے 9 سال کے 7500 بچوں کا مطالعہ کیا گیا۔ ان بچوں میں تقریباً 10 فی صد بچوں میں آئندہ سالوں میں ذہنی صحت کی علامات بد تر ہونے کے شدید خطرات تھے۔ اور وہ بچے جن کے والدین نظم و ضبط کے لیے ان پر سختی(چیخنا یا جسمانی سزا دینا) کرتے تھے ان کے اپنے ساتھیوں کی نسبت ان10 فی صد بچوں میں شامل ہونے کے امکانات 50 فی صد تک زیادہ تھے۔

یونیورسٹی آف کیمبرج کے آئیونِس کیٹسینٹونِس کی رہنمائی میں کام کرنے والے محققین کے مطابق مطالعے کے نتائج ایک انتہائی اہم حقیقت کو واضح کرتے ہیں اور وہ یہ ہے کہ کچھ والدین کو چھوٹے بچوں کو قابو کرنے کے لیے بہتر لائحہ عمل سیکھنے کی ضرورت ہے۔

تحقیق میں دیکھا گیا کہ مستحکم اندازِ پرورش کے بچے کی ذہنی صحت پر مثبت اثرات تھے۔ آئیونِس کیٹسینٹونِس کا کہنا تھا کہ ایسا ہونے کی وجہ ممکنہ طور پر یہ ہوسکتی ہے کہ مستحکم اندازِ پرورش بچوں کو حسِ توقعات اور بے فکری فراہم کرتی ہے جو بدتر ہوتی ذہنی صحت سے بچاسکتی ہے۔

TAGGED:10 فی صد بچوں میں ذہنی صحت کی علامات بد ترFeaturedجرنل ایپیڈیمیولوجی اینڈ سائیکیاٹری میں شائع تحقیق
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 50 سال بعد چاند کا دوبارہ سفر، 4 خلابازوں میں پہلی بار خاتون شامل
Next Article کسی کو کھلانے نہ کھلانے کا انحصار بابر اعظم پر ہے؛ ہارون رشید
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

نیشنل فلم پروڈکشن انسٹی ٹیوٹ کا افتتاح، 400 ملین کی گرانٹ منظور

اسلام آباد (شوبز ڈیسک): مریم اورنگزیب نے اسٹیٹ آف دی آرٹ نیشنل فلم پروڈکشن انسٹی ٹیوٹ کا افتتاح کردیا، وزیر…

May 24, 2023
کھیل

شاہنواز ڈاہانی پرانی یادیں تازہ کرنے اپنے اسکول پہنچ گئے

لاڑکانہ (اسپورٹس نیوز): قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی (ڈاہانی)پرانی یادیں تازہ کرنے لاڑکانہ میں اپنے اسکول پہنچ…

February 1, 2023
پاکستان

حسان نیازی کو فرارکروانے کا کیس: علی زیدی اشتہاری قرار

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کی عدالت نے حسان نیازی کو فرار کرنے کے مقدمے میں استحکام پارٹی کے رہنما علی…

November 27, 2023
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ شہناز گل سینڈویچ کھانے سے فوڈ پوائزنننگ کا شکار، اسپتال داخل

ممبئی (شوبز ڈیسک): معروف بھارتی اداکارہ اور رئیلیٹی شو بگ باس سیزن 13 کی مقبول امیدوار شہناز گل اپنی نئی…

October 10, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?