Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: صبا قمر کی کملی نے بہترین فلم کے طور پر 3ایوارڈ جیت لیے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > صبا قمر کی کملی نے بہترین فلم کے طور پر 3ایوارڈ جیت لیے
انٹرٹینمنٹ

صبا قمر کی کملی نے بہترین فلم کے طور پر 3ایوارڈ جیت لیے

Published May 16, 2023
Tags: Featured چیمپنگ چینج ایوارڈ سے نوازا گیا ہ فلم فیسٹیول کے منتظمین کاشکریہ
Share
SHARE

کراچی (شوبز ڈیسک): صبا قمر کی فلم کملی نے یوکے ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول میں بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے۔ کملی کو بہترین کیوریٹر چوائس ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ فلم کی کاسٹ میں شامل اداکارہ نمرہ بچہ نے کملی کو دیے گئےایوارڈ سمیت فیسٹیول میں 3 ایوارڈ وصول کیے جس پر وہ خوشی سے نہال ہیں۔نمرہ بُچہ نے انسٹاگرام پوسٹ میں وصول کیے گئے ایوارڈ کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے یوکے ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول کے منتظمین کاشکریہ
ادا کیا ہے۔

انہوں نے لکھاکہ وہ اس غیرحقیقی کیفیت پر شکر گزار ہیں۔انہوں نے لکھا کہ یوکے ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول کا شکریہ کہ اس نے فلم کملی،فلم پولائٹ سوسائٹی،مس مارول اور ان شاندار منصوبوں کو پذیرائی بخشی جن کا وہ حصہ رہی ہیں۔

اداکارہ نے بتایا کہ وہ انتہائی خوش قسمت ہیں کہ وہ جن فلموں کا حصہ رہیں ان میں کملی کو’فلم کیوریٹر چوائس ایوارڈ‘ اور ’پولائٹ سوسائٹی ‘ کو فلم والاز چوائس ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔اداکارہ نے یہ بھی بتایا کہ یوکے ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول میں انہیں چیمپنگ چینج ایوارڈ سے نوازا گیا ہے ۔

نمرہ بُچہ کی اس پوسٹ پر مبارکباد کا تانتا بندھ گیا جب کہ معروف فنکاروں نے بھی نمرہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا جن میں مہوش حیات، ثروت گیلانی، نادیہ افگن، یاسرہ رضوی، ثانیہ سعید اور شرمین عبید سمیت دیگر شامل ہیں۔

TAGGED:Featuredچیمپنگ چینج ایوارڈ سے نوازا گیا ہفلم فیسٹیول کے منتظمین کاشکریہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آئی ایم ایف کی ٹال مٹول: معاشی بیل آؤٹ کیلئے چین واحد راستہ
Next Article اڑتیس سال بعد نایاب مگرمچھ‘گھڑیال’ کی پاکستان میں واپسی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

قابلِ اعتراض گفتگو پر مبنی عمران خان کی مزیدمبینہ آڈیوز لیک

عمران خان کی تین مبینہ آڈیوز سامنے آگئیں، آڈیوز میں غیر اخلاقی اور قابلِ اعتراض گفتگو کی جا رہی ہے۔…

December 20, 2022
سائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ جلد اسٹیٹس فیچر میں تبدیلی متعارف کرانے جا رہا ہے

(ویب ڈیسک):کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ایک نیا فیچر آزمائش کے لیے پیش کیا ہے جو ایک…

June 8, 2024
پاکستان

دھاندلی کیخلاف کراچی میں جگہ جگہ دھرنے،ٹریفک جام، پروازیں تاخیر کا شکار،مظاہرین پر پولیس کی شیلنگ، مولانا راشد محمود سومرو زخمی

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کی مختلف شاہراہوں پر مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف احتجاج کیا جارہاہے جس کے باعث مختلف…

February 24, 2024
پاکستان

پرویز الہٰی اعتماد کا ووٹ:راتوں رات اسمبلی اجلاس،رائے شماری شروع

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پرویز الہٰی پر اعتماد کے ووٹ پر رائے شماری کیلئے…

January 12, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?