Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مخالفین بزدل لوگ ہیں، حسنین مرزا کی کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کی اپیل دائر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > مخالفین بزدل لوگ ہیں، حسنین مرزا کی کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کی اپیل دائر
پاکستان

مخالفین بزدل لوگ ہیں، حسنین مرزا کی کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کی اپیل دائر

Published January 3, 2024
Tags: Featured بیرسٹر حسنین مرزا کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کی اپیل دائر مخالفین بزدل لوگ ہیں
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے رہنما ڈاکٹر ذوالفقار مرزا اور فہمیدہ مرزا کے صاحبزادے بیرسٹر حسنین مرزا نے کہا ہے کہ بڑی بدقسمتی ہے کہ ہمارے مخالفین بزدل لوگ ہیں۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کی اپیل دائر کرنے کے بعد میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر حسنین مرزا کا کہنا تھا کہ عدالت میں مقابلہ کرنے کے بجائے الزام تراشی کروا کے مخالفین الیکشن سے آوٹ کرنا چاہتے ہیں، جو الزامات ڈاکٹر فہمیدہ مرزا پر لگائے گئے ہیں انہیں سندھ ہائی کورٹ پہلے ہی مسترد کر چکی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ریٹرننگ افسر (آر او) کو پہلے وضاحت دینی چاہیے تھی کہ کاغذات نامزدگی کیوں مسترد کیے؟ این اے 238 سے ڈاکٹر فہمیدہ مرز ا اور پی ایس 17 سے میرے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے، پی ایس 71 سے میرے کاغذات نامزدگی منظورکر کے این اے 222 کے آر او نے مجھے نا اہل قرار دے دیا۔

ان کا کہنا تھا کہ ذوالفقار مرزا کی بھی 4 حلقوں سے متعلق اپیلیں فائل کردی ہیں، یکم جنوری کو اگر عام تعطیل تھی تو اس کا نوٹیفکیشن دکھایا جائے، عام تعطیل والے دن اسٹاک ایکسچینج مں کاروبار کیسے ہوا؟

TAGGED:Featuredبیرسٹر حسنین مرزاکاغذات نامزدگی مسترد ہونے کی اپیل دائرمخالفین بزدل لوگ ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ناسا پارکر سولر پروب ایک بار پھر سورج کو چھونے کو تیار
Next Article ایران: قاسم سلیمانی کے مقبرے کےقریب 2 دھماکے،103 افراد جاں بحق، 200 زخمی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

نیوزی لینڈ کو شکست دیکر بھارت تیسری بار چیمپئنز ٹرافی کا فاتح بن گیا

دبئی (اسپورٹس ڈیسک): بھارت نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے…

March 10, 2025
سائنس و ٹیکنالوجی

ناسا نے چاند کی پہاڑی کو خاتون سائنسداں کا نام دے دیا

پیساڈینا، کیلیفورنیا (ٹیسک ڈیسک): چاند کے جنوبی قطب پر ایک پہاڑی شہابی تصادم سے پیدا ہوئی ہے جسے اب ناسا…

February 20, 2023
پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی احتجاج کے دوران مظاہرین کے بدترین تشدد کا شکار پولیس اہلکار انتقال کر گیا

(ویب ڈیسک): اسلام آباد : گزشتہ روز ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران مظاہرین کے تشدد سے…

October 6, 2024
پاکستان

انسداد دہشتگردی عدالت؛ مراد سعید، حماد اظہر و دیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

لاہور (ویب ڈیسک): انسداد دہشت گردی عدالت نے مراد سعید، حماد اظہر و دیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری…

November 2, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?