Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: گٹکا بنانیوالے کارخانوں کو پولیس کی سرپرستی حاصل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > گٹکا بنانیوالے کارخانوں کو پولیس کی سرپرستی حاصل
پاکستانتازہ ترین

گٹکا بنانیوالے کارخانوں کو پولیس کی سرپرستی حاصل

Published May 16, 2023
Tags: حیدرآباد میں 523 کارخانے کراچی میں 733 گٹکافروش موجود ہیں میرپورخاص،سکھر، لاڑکانہ اور شہید بے نظیر آباد میں گٹکاکارخانے ہیں
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ میں گٹکا بنانے والے کئی کارخانوں کو پولیس کی سرپرستی حاصل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔سندھ میں گٹکے کی فروخت سےمتعلق پولیس کی اسپیشل برانچ کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں 151 گٹکا بنانے والےکارخانے مختلف علاقوں میں ہیں جن میں سے 41 کارخانوں کو پولیس کی سرپرستی حاصل ہے۔

رپورٹ کے مطابق کراچی میں 733 گٹکافروش موجود ہیں جن میں سے 103کوپولیس کی پشت پناہی حاصل ہے، اس کے علاوہ حیدرآباد میں گٹکا بنانے کے 523 کارخانے ہیں اور 74 کو پولیس کی سرپرستی حاصل ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ میرپورخاص میں 102،سکھر 35، لاڑکانہ 34 اور شہید بے نظیر آباد میں گٹکا بنانے والے 84 کارخانے ہیں۔

TAGGED:حیدرآباد میں 523 کارخانےکراچی میں 733 گٹکافروش موجود ہیںمیرپورخاص،سکھر، لاڑکانہ اور شہید بے نظیر آباد میں گٹکاکارخانے ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article غیر معیاری کھانے: خرم شیر زماں اور دیگران کے 3 ریسٹورنٹس سیل
Next Article ڈاکٹر قادر مگسی کے والد جیئند مگسی انتقال کر گئے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

گوجرانوالہ: بااثرا فراد کا محنت کش پر تشدد، گود میں موجود 3 سالہ بچی گر کر جاں بحق

(ویب ڈیسک): گوجرانوالہ میں بااثر افراد نے چوری کا الزام لگاکر محنت کش اور کمسن بچی کو مبینہ تشدد کانشانہ…

June 22, 2024
پاکستانتازہ ترین

دہلی کے بعد لاہوری ٹھگ پاپولر: کپڑوں میں جذب آئس ہیروئن دبئی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

لاہور (ویب ڈیسک): ائیر پورٹ پر اے ایس ایف نے کپڑوں میں جذب آئس ہیروئن دبئی اسمگل کرنے کی کوشش…

August 7, 2025
پاکستانتازہ ترین

خیرپور: ایڈووکیٹ لیاقت علی پھلپوٹو فائرنگ سےقتل

خیرپور (ویب ڈیسک): خیرپور میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ اٹارنی لیاقت علی پھلپوٹو ایڈووکیٹ کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔پولیس…

March 12, 2025
پاکستان

راولپنڈی اسلام آباد کو ملانے والے تمام راستے تیسرے روز بھی بلاک، موبائل اور میٹرو بس سروس بھی بند

راولپنڈی: (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد کو ملانے والے تمام…

October 6, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?