Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ڈاکٹر قادر مگسی کے والد جیئند مگسی انتقال کر گئے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ڈاکٹر قادر مگسی کے والد جیئند مگسی انتقال کر گئے
پاکستانتازہ ترین

ڈاکٹر قادر مگسی کے والد جیئند مگسی انتقال کر گئے

Published May 16, 2023
Tags: انہوں نے ڈاکٹر قادر مگسی کی حوصلہ افزائی کی ایس ٹی پی کی جانب سے تین روزہ سوگ کا اعلان طویل عرصے تک جیل میں رہے
Share
SHARE

ٹھٹہ (ویب ڈیسک): سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی کے والدجیئند مگسی انتقال کر گئے۔ایس ٹی پی چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی کے والد کو دل کا دورہ پڑا،جس کی وجہ سے وہ 85 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ڈاکٹر قادر مگسی کی روپوشی کے دوران ان کے والدجیئندمگسی طویل عرصے تک جیل میں تھے. ان کی نماز جنازہ آج شام 7 بجے ٹھٹہ شہر میں ادا کی جائے گی۔

سندھ ترقی پسند پارٹی کی جانب سے تین روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے .

سندھ ترقی پسند پارٹی کے مرکزی رہنما جام عبدالفتاح سمیجو، گلزار سومرو،حیدر ملاح، ڈاکٹر سومار منگریو، عاشق سولنگی، قادر چنہ، امتیاز سموں، نثار کیریو اور مرکزی قیادت نے دکھ کا اظہار کیا۔

اس موقع پر ایس ٹی پی رہنماؤں کا کہنا تھا کہ چاچا جیئند مگسی نے قومی تحریک میں ڈاکٹر قادر مگسی کی نہ صرف حوصلہ افزائی کی بلکہ وہ ریاستی دباؤ کے باوجود نہ جھکے اور کئی بار جیل بھی گئے۔

جیلوں کے دوران بھی چاچاجیئند مگسی کارکنوں کو حوصلہ دیتے رہے کہ ہم جیلوں سے نکل آئیں‌گے، آپ مادر وطن کے حقوق کے لیے آواز بلند کرتے رہنا۔

TAGGED:انہوں نے ڈاکٹر قادر مگسی کی حوصلہ افزائی کیایس ٹی پی کی جانب سے تین روزہ سوگ کا اعلانطویل عرصے تک جیل میں رہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گٹکا بنانیوالے کارخانوں کو پولیس کی سرپرستی حاصل
Next Article PTI رکن اسمبلی محمود مولوی کا پارٹی و سیٹ چھوڑنے کا اعلان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

بجلی بلوں پر کوئی ریلیف نہیں‌ملےگا، کابینہ کا دوسرا اجلاس بھی بے نتیجہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت بجلی کے بلوں پر دوسرا اجلاس ختم ہوگیا اور…

August 29, 2023
پاکستان

صدر نےآفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ترمیمی بل پر دستخط کی تردیدکردی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): صدر مملکت نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل 2023ء اور پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023ء پر…

August 20, 2023
پاکستان

بلوچستان میں نیا وزیر اعلیٰ ہر صورت ایک جیالا ہی ہوگا: آصف زرداری

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے رہنما آصف علی زردرای کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں نیا…

February 17, 2024
پاکستان

جام صادق پل کی ایک راہداری BRT کے لیے مخصوص ہوگی، شرجیل میمن

کراچی (ویب ڈیسک): وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ یلو لائن بی…

August 27, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?