Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: PTI زمان پارک میں موجود 30-40 دہشتگرد حوالےکرے، پنجاب حکومت
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > PTI زمان پارک میں موجود 30-40 دہشتگرد حوالےکرے، پنجاب حکومت
پاکستان

PTI زمان پارک میں موجود 30-40 دہشتگرد حوالےکرے، پنجاب حکومت

Published May 17, 2023
Tags: Featured پی ٹی آئی کے کارکنوں نے سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا عمران خان کےلیےملک میں کوئی قانون نہیں
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر کا کہنا ہے کہ آرمی تنصیبات پر حملہ کرنے والے 30 سے 40 افراد زمان پارک میں موجود ہیں۔ پنجاب کے نگراں وزیر اطلاعات عامر میر نے پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان ایک سال سے فوج اور اس کی قیادت کیخلاف ہرزہ سرائی کر رہے ہیں۔ تحریک انصاف غیر ریاستی عناصر کا روپ دھار رہی ہے۔

وزیر اطلاعات پنجاب کا مزید کہنا تھا کہ ایسا لگتا ہےعمران خان کےلیےملک میں کوئی قانون نہیں ہے۔ پی ٹی آئی کے کارکنوں نے سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا۔ حملوں میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ خفیہ اطلاعات ہیں کہ آرمی تنصیبات پرحملہ کرنے والے 30 سے 40 افراد زمان پارک میں ہیں۔ پی ٹی آئی قیادت 24 گھنٹےمیں ان دہشتگردوں کوقانون کےحوالےکرے۔ جناح ہاؤس پرحملےکےدوران شرپسند زمان پارک سےرابطےمیں تھے۔ دہشتگردوں کا ٹرائل فوجی عدالت میں کرنے کا فیصلہ ہوگیا ہے۔

TAGGED:Featuredپی ٹی آئی کے کارکنوں نے سرکاری املاک کو نقصان پہنچایاعمران خان کےلیےملک میں کوئی قانون نہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نائجیریا: علیحدگی پسند تنظیم کا امریکی سفارتکاروں پرحملہ، 3 ہلاک
Next Article پی ٹی آئی رہنما عامر کیانی کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

چولستان کینال سندھ کو اجتماعی قبرستان بنانے کی سازش ہے،کسی صورت قبول نہیں، پانی معاہدے پر عمل کیا جائے؛ قادر مگسی

حیدرآباد (ویب ڈیسک): ہم نہ صرف دریائے سندھ پر کئنال بنانے کے منصوبے کو مسترد کرتے ہیں بلکہ ہمارا یہ…

October 22, 2024
پاکستانتازہ ترین

الیکشن التوا کیس: وزارت دفاع نےرپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا (کے پی) میں الیکشن کے التوا سے متعلق کیس کی…

April 4, 2023
دنیا

رواں سال پہلی بارچاند خانہ کعبہ کے عین اوپر آگیا

ریاض (ویب ڈیسک): آج چاند خانہ کعبہ کا طواف کررہا ہے کیونکہ رواں سال پہلی بارچاند خانہ کعبہ کے عین…

March 6, 2023
دلچسپ و عجیبسائنس و ٹیکنالوجی

اے آئی ٹول سے اب مردوں سے بات کرنا ممکن ہوگیا: اداکارہ سیرین مالاس کی اپنی مری ہوئی ماں سے بات، اسکرین شاٹس وائرل

کراچی (ٹیک ڈیسک): آج کے دور میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس نے جس قدر تیزی کے ساتھ ترقی کی ہے وہ…

March 13, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?