Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: چولستان کینال سندھ کو اجتماعی قبرستان بنانے کی سازش ہے،کسی صورت قبول نہیں، پانی معاہدے پر عمل کیا جائے؛ قادر مگسی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > چولستان کینال سندھ کو اجتماعی قبرستان بنانے کی سازش ہے،کسی صورت قبول نہیں، پانی معاہدے پر عمل کیا جائے؛ قادر مگسی
پاکستان

چولستان کینال سندھ کو اجتماعی قبرستان بنانے کی سازش ہے،کسی صورت قبول نہیں، پانی معاہدے پر عمل کیا جائے؛ قادر مگسی

Published October 22, 2024
Tags: 10 ملین ایکڑ فٹ پانی دریائے سندھ میں چھوڑا جائے Featured ببرلو میں سکھر بائی پاس پر احتجاجی دھرنے کی تیاریوں دریائے سندھ پر کئنال بنانے کے منصوبے کو مسترد معاہدے کے مطابق پورا سال سندھ کو پورا پانی دیا جائے ہمارا یہ بھی مطالبہ ہے
Share
SHARE

حیدرآباد (ویب ڈیسک): ہم نہ صرف دریائے سندھ پر کئنال بنانے کے منصوبے کو مسترد کرتے ہیں بلکہ ہمارا یہ بھی مطالبہ ہے کہ سندھ کے ساتھ ہونے والے معاہدے کے مطابق پورا سال سندھ کو پورا پانی دیا جائے اور کم از کم 10 ملین ایکڑ فٹ پانی دریائے سندھ میں چھوڑا جائے۔ ان خیالات کا اظہار سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی نے 30 اکتوبر کو ببرلو میں سکھر بائی پاس پر دریائے سندھ پر کئنال بنانے کے منصوبے کے خلاف احتجاجی دھرنے کی تیاریوں کے حوالے سے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے کہا کہ 30 اکتوبر کو سکھر بائی پاس پر تاریخی پرامن احتجاجی دھرنا دیا جائے گا۔ جس میں سندھ کے عوام بھر پور شرکت کری گی۔ سندھ کبھی اس کا ذریعہ معاش چھیننے کا کوئی منصوبہ قبول نہیں کرے گا۔ یہ حکمران ماضی کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے آئینی اداروں کے بجائے غیر آئینی اور غیر قانونی فیصلے کر رہے ہیں۔ پانی کی تقسیم اور فیصلہ ساز ادارے ارسا کو سائیڈ لائن کر کے چولستان کینال کی منظوری دے دی ہے، جو سندھ کو اجتماعی قبرستان کی طرف دھکیل نے کی سازش ہے۔ حکمرانوں کے ایسے سندھ دشمن فیصلوں پر سندھ کبھی خاموش نہیں رہے گا۔

سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی نے مزید کہا کہ ایس ٹی پی نے ایسے سندھ دشمن منصوبوں کے خلاف مرحلہ وار تحریک شروع کردی ہے، جس میں پہلا دھرنا سکھر بائی پاس پر دیا جائے گا۔

اجلاس میں دھرنے کی کامیابی کے لیے مختلف کمیٹیاں بھی تشکیل دی گئیں۔ اجلاس میں جام عبدالفتاح سمیجو، حیدر شاہانی، ہوت خان گادھی، ڈاکٹر عبدالحمید میمن، قادر چنا، ڈاکٹر احمد نوناری، امتیاز سمون، ڈاکٹر سومار منگریو اور دیگر نے شرکت کی۔

TAGGED:10 ملین ایکڑ فٹ پانی دریائے سندھ میں چھوڑا جائےFeaturedببرلو میں سکھر بائی پاس پر احتجاجی دھرنے کی تیاریوںدریائے سندھ پر کئنال بنانے کے منصوبے کو مستردمعاہدے کے مطابق پورا سال سندھ کو پورا پانی دیا جائےہمارا یہ بھی مطالبہ ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article احتجاج کا پلان بنا رہے ہیں، اس بار پورا ملک بلاک کریں گے: علی امین گنڈاپور
Next Article چینی سائنسدانوں نے تیز ترین رفتار سے بھاگنے والا روبوٹ تیار کرلیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

راولپنڈی: پولیس نےعمران خان کی تھانہ نیوٹاؤن میں درج مقدمے میں گرفتاری ڈال دی

راولپنڈی (ویب‌ڈیسک): راولپنڈی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی تھانہ نیوٹاؤن میں درج مقدمے میں گرفتاری…

November 21, 2024
پاکستان

اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوچا تو حکمرانوں کا نان نفقہ بند کردینگے، حافظ نعیم

کراچی(ویب ڈیسک) : جماعت اسلامی کے تحت شاہراہ فیصل پر عظیم الشان غزہ ملین مارچ کا انعقاد کیا گیا جس…

October 5, 2025
پاکستان

خیبرپختونخوا اپیکس کمیٹی نے بنوں امن جرگے کے مطالبات تسلیم کر لیے

پشاور (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت صوبائی اپیکس کمیٹی اور بنوں امن جرگے کےا رکان…

July 25, 2024
پاکستان

چیف جسٹس ایکشن لیں،عوام سمجھے کہ عدلیہ ہمیں بچائے گی،عمران خان

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے پنجاب کی نگران حکومت پر الزامات…

February 26, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?