Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: یاسمین ڈار مانچسٹر کی پہلی پاکستانی نژاد مسلم خاتون لارڈ میئر منتخب
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > یاسمین ڈار مانچسٹر کی پہلی پاکستانی نژاد مسلم خاتون لارڈ میئر منتخب
دنیا

یاسمین ڈار مانچسٹر کی پہلی پاکستانی نژاد مسلم خاتون لارڈ میئر منتخب

Published May 18, 2023
Tags: Featured تعلق آزاد کشمیر ضلع کوٹلہ سے دوسروں کو بااختیار بنائیں گی
Share
SHARE

مانچسٹر (ویب ڈیسک): یاسمین ڈار مانچسٹر کی پہلی پاکستانی نژاد مسلم خاتون لارڈ میئر منتخب ہوگئیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یاسمین ڈار کے خلاف کسی نے ووٹ نہیں ڈالا جس کے بعد یاسمین ڈار کو مانچسٹر کی پہلی پاکستانی نژاد مسلم خاتون لارڈ میئر منتخب کرلیا گیا۔

کونسلر اختر زمان بولٹن سٹی کونسل کے ڈپٹی لیڈر، کونسلر راجہ محمد ایوب خان میئر آف بولٹن کونسلر اور حاجی محمد فیاض نے میئر کا حلف اٹھالیا۔

اس موقع پر یاسمین ڈار کا کہنا تھا کہ وہ مانچسٹر میں دوسروں کو بااختیار بنائیں گی۔

کونسلر اختر زمان کا تعلق ضلع گجرات سے ہے اور کونسلر ایوب خان کا تعلق آزاد کشمیر ضلع کوٹلہ سے ہیں۔

TAGGED:Featuredتعلق آزاد کشمیر ضلع کوٹلہ سےدوسروں کو بااختیار بنائیں گی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عمران کی ہائرکردہ پاک پیک تنظیم سرگرم: پاکستانی صورتحال پراراکین کانگریس کا بلنکن کوخط
Next Article امارات کے اعلیٰ سطحی وفد کی کراچی آمد ، سرمایہ کاری کیلئے گفتگو
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

قومی، صوبائی کی 21 نشستوں پر ضمنی انتخاب، مسلم لیگ (ن) نے میدان مار لیا

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ غیر حتمی نتائج کے مطابق 21 قومی اور صوبائی نشستوں…

April 22, 2024
دلچسپ و عجیب

بھارت میں ٹماٹروں کی قلت: برگر کنگ نے مینیو سے ٹماٹر خارج کردیے

ممبئی (ویب ڈیسک): ریسٹورنٹ چین برگر کنگ نے بھارت میں اپنے مینیو میں سے ٹماٹروں کو مہنگائی کی وجہ سے…

August 21, 2023
دنیاسائنس و ٹیکنالوجی

لبنان میں پیجر ڈیوائسز دھماکے: 9 افراد جاں بحق، 2750 زخمی؛ امریکہ کا تعلق نہیں؛ پینٹاگون- ذمہ دار اسرائیل ہے،سزا ضرور دیں گے؛ حزب اللہ

بیروت، واشنگٹن (ٹیک ڈیسک): لبنان میں پیجرز پھٹنے سے 9 افراد جاں بحق اور ایرانی سفیر سمیت 2750 زخمی ہوگئے،…

September 18, 2024
دنیا

ٹرمپ کا جنگی جنون: میزائل حملوں کیلئے یوکرین کو انٹیلی جنس فراہم کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن (ویب‌ڈیسک): امریکا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل حملوں کے لیے یوکرین کو انٹیلی جنس فراہم کرنے…

October 2, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?