Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: لاپتہ انسانوں کا تو پتا نہیں‌ مگر لاپتہ جانوروں کو ڈھونڈنا آسان ہوگیا!
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > لاپتہ انسانوں کا تو پتا نہیں‌ مگر لاپتہ جانوروں کو ڈھونڈنا آسان ہوگیا!
دلچسپ و عجیب

لاپتہ انسانوں کا تو پتا نہیں‌ مگر لاپتہ جانوروں کو ڈھونڈنا آسان ہوگیا!

Published June 17, 2023
Tags: Featured ایپ سے ویری فائی کرے گا گائے کے نتھنے پر خاص ٹیکسچر ہوتا ہے
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کی نجی جامعہ کے ہونہار طلبہ نے ایک ایسی انوکھی ایپلی کیشن تیار کی ہے جس جسے جانوروں کی رجسٹریشن اور ان کی شناخت ممکن ہوسکے گی۔اس کے علاوہ اس ایپ کے ذریعے بائیو میٹرک سسٹم کی بدولت گمشدہ اور چوری ہوجانے والے جانوروں کی تلاش میں بھی آسانی ہوگی۔ اس ریسرچ کے تحت جانوروں کو چوری ہونے سے بھی بچایا جاسکتا ہے۔اس حوالے سےنجی ٹی وی کے پروگرام میں سوفٹ ویئر انجینئرز سید عمید احمد اور محمد حسان خان نے اپنے اس شاندار کارنامے سے متعلق ناظرین کو آگاہ کیا اور اس کے فوائد بتائے۔

محمد حسان خان نے بتایا کہ ہم نے جو ایپلی کیشن تیار کی ہے وہ بہت سادہ سی ہے اس میں ایک پروسس ویری فکیشن کا ہے اور دوسرا رجسٹرشن کا۔ جانور کی رجسٹریشن کیلئے اس کے مالک کو جانور کی نتھنی کی ایک تصویر بھیجنا ہوگی۔

انہوں نے بتایا کہ جس طرح ہر انسان کے انگوٹھے ڈیزائن علیحدہ ہوتا ہے اسی طرح گائے کے نتھنے پر بھی خاص ٹیکسچر ہوتا ہے۔ ہم اس کی تصویر کو رجسٹرڈ کرلیں گے اب جب وہ جانور کہیں فروخت ہورہا ہوگا جب خریدار اس کی تصویر کو ہماری ایپ سے ویری فائی کرے گا تو اس کے سامنے اصل مالک کی پوری تفصیلات آجائیں گی۔

TAGGED:Featuredایپ سے ویری فائی کرے گاگائے کے نتھنے پر خاص ٹیکسچر ہوتا ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان سمیت مختلف ممالک میں فیس بُک اور انسٹاگرام سروس ڈاؤن
Next Article ٹی ایل پی کا حکومت سے معاہدہ، احتجاجی مارچ ختم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

جنگ بندی کا مقصد اسرائیلیوں کو رہا کرانا ہے: جو بائیڈن

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکا کے صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا کی کوششوں سے غزہ میں جنگ بندی ممکن…

November 25, 2023
پاکستان

سیفٹی انتظامات نہ ہونے کے باعث پی ٹی آئی کا مرکزی سیکرٹریٹ ایک بار پھر سیل

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): اسلام آباد انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کا مرکزی دفتر ایک بار پھر سیل کر دیا۔ تحریک…

July 23, 2024
پاکستان

حکومت آئین میں کون کون سی 53 ترامیم لانا چاہتی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

(ویب ڈیسک): حکومت کی جانب سے آئین میں 53 ترامیم کی تفصیلات سامنے آگئیں جو کچھ اس طرح ہیں۔پہلی ترمیم:…

September 17, 2024
کھیل

نیشنل گیمز میں شریک کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): سندھ حکومت نے نیشنل گیمز میں شریک کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ کرانےکا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اولمپک…

August 30, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?