Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: غذائوں سےجسم میں مضر کولیسٹرول کم کیا جاسکتا ہے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > غذائوں سےجسم میں مضر کولیسٹرول کم کیا جاسکتا ہے
صحت

غذائوں سےجسم میں مضر کولیسٹرول کم کیا جاسکتا ہے

Published May 18, 2023
Tags: Featured تیل دار مچھلیوں میں پروٹین اور فیٹی ایسڈ موجود کیمیائی اجزا خون کی روانی کو بہتر بناتے ہیں
Share
SHARE

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): بلڈ پریشر سے لے فالج اور امراضِ قلب تک میں مضر کولیسٹرول کا مسلمہ کردار سامنے آچکا ہے۔ اب بعض غذائیں دوا کا کام کرتے ہوئے کولیسٹرول گھٹا کر خون کے گاڑھے پن کو دور کرسکتی ہیں۔تاہم بعض غذائیں قدرتی اجزا سے مالامال ہوتی ہیں اور ان میں مضر ایل ڈی ایل کولیسٹرول کم کرنے کی غیرمعمولی صلاحیت پائی جاتی ہے۔دال، بھورے چاول، جئی، اور مکمل اناج کھانے سے خون میں کولیسٹرول کی سطح کم ہونے لگتی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اول ان میں ریشے (فائبر) موجود ہوتے ہیں اور کئی طرح کے کیمیائی اجزا خون کی روانی کو بہتر بناتے ہیں۔

بادام اور دہی غیرمعمولی طور پر ایل ڈی ایل کولیسٹرول کو کم کرتے ہیں۔ برٹش جرنل آف نیوٹریشن کے مطابق دہی کھانے کو معمول بنانے پر لہو میں کولیسٹرول کی سطح چار فیصد تک کم ہوسکتی ہے۔ اسی طرح دہی کھانے سے کولیسٹرول چار فیصد تک کم ہوسکتا ہے۔

بادام اور دہی میں موجود جادوئی اجزا معدے کو بہترین انداز میں رکھتے ہیں اور اندرونی سوزش کم کرتے ہیں۔

سامن اور دیگر اقسام کی تیل دار مچھلیوں مثلاً سامن، میکرل اور دیگر مچھلیوں میں پروٹین اور فیٹی ایسڈ موجود ہوتے ہیں۔ بالخصوص اس میں اومیگا تھری فیٹی ایسڈز کی بڑی مقدار پائی جاتی ہے۔ اس سے امراضِ قلب کا خطرہ کم ہوتا ہے یوں کولیسٹرول بھی تیزی سے کم ہوتا ہے۔

مختلف اقسام کی لوبیا میں حل شدہ ریشوں کی بڑی مقدار پائی جاتی ہے۔ چونکہ انہیں ہضم ہونے میں دیر لگتی ہے تو یوں بھوک میں کمی ہوتی ہے۔ اس طرح لوبیا کھانے سے سیر ہونے کا احساس ہوتا ہے اور وزن کم ہوسکتی ہے۔

TAGGED:Featuredتیل دار مچھلیوں میں پروٹین اور فیٹی ایسڈ موجودکیمیائی اجزا خون کی روانی کو بہتر بناتے ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سوشل میڈیا سائٹس کاغیر فعال اکاؤنٹس ڈیلیٹ کرنےکا اعلان
Next Article نادرا ٹھیکے میں مبینہ کرپشن؛ چیئرمین نادرا 19 مئی کوطلب
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ثاقب نثارکا بیٹا ٹکٹ کیلیے پیسے بٹوررہا ہے، چور کا بیٹا چور نکلا، مریم نواز

لاہور (ویب ڈیسک): مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ ثاقب نثار کا بیٹا ٹکٹ…

May 1, 2023
پاکستان

دھرنے کے مقام کیلیے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات جاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے قائدین اور حکومتی کمیٹی کے درمیان دھرنے کے مقام کے حوالے سے…

November 25, 2024
پاکستان

عمران، گنڈاپور اور دیگران کیخلاف اقدام قتل، دہشتگردی اور ریاست پر حملے کا مقدمہ درج

اسلام آباد (ویب ڈیسک): بانی پی ٹی آئی عمران خان اور وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور سمیت دیگر کے…

October 8, 2024
پاکستان

اسلام آباد:عمران خان کو پولیس کواسسٹ کرنا ہے رزسٹ نہیں؛سیشن جج

اسلام آباد (ویب ڈیسک):عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے…

March 16, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?