Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سوشل میڈیا سائٹس کاغیر فعال اکاؤنٹس ڈیلیٹ کرنےکا اعلان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > سوشل میڈیا سائٹس کاغیر فعال اکاؤنٹس ڈیلیٹ کرنےکا اعلان
سائنس و ٹیکنالوجی

سوشل میڈیا سائٹس کاغیر فعال اکاؤنٹس ڈیلیٹ کرنےکا اعلان

Published May 18, 2023
Tags: Featured ڈیلیٹ کا آغاز ماہ دسمبر سے ہوگا غیر فعال اکاؤنٹس میں موجود ڈیٹا کو ختم
Share
SHARE

کراچی (ٹیک ڈیسک): اگر آپ طویل عرصے سے اپنے گوگل اکاؤنٹ سے لاگ اِن نہیں ہوئے تو جلد سے جلد ایک بار پھر سائن ان ہوجائیں کیونکہ ایسا نہ کرنے سے آپ کا اکاؤنٹ ڈیلیٹ ہوجائے گا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق گوگل کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ وہ ان تمام اکاؤنٹس کو ڈیلیٹ کردیا جائے گا جو گزشتہ 2 سال غیر فعال ہیں تاکہ ہیکنگ سمیت دیگر سیکیورٹی خطرات کو کم روکا جاسکے۔کمپنی کا کہنا ہے کہ اگر آپ اپنے گوگل اکاؤنٹ سے گزشتہ 2 سال سے لاگ اِن نہیں ہوئے تو آپ کا اکاؤنٹ جلد ڈیلیٹ کردیا جائے گا۔

گوگل کی نئی پالیسی فوری طور پر لاگو نہیں ہوگی، بلکہ کمپنی کا کہنا ہے کہ اکاؤنٹس ڈیلیٹ کرنے کا آغاز رواں ماہ دسمبر سے ہوگا، اس سے قبل کمپنی صارفین کو متعدد نوٹیفکیشن بھی ارسال کئے جائیں گے۔

ڈیلیٹ کرنے کا عمل دو مرحلوں میں مکمل کیا جائے گا، پہلے مرحلے میں وہ اکاؤنٹس ڈیلیٹ ہوں گے جنہیں ایک بار بنانے کے بعد دوبارہ کبھی استعمال نہیں کیا گیا۔

یاد رہے کہ سنہ 2020 میں گوگل نے کہا تھا کہ وہ غیر فعال اکاؤنٹس میں موجود ڈیٹا کو ختم کررہے ہیں لیکن اکاؤنٹ کو ڈیلیٹ نہیں کیا جائے گا۔

گزشتہ ہفتے ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے کہا تھا کہ وہ بہت جلد ایسے ٹوئٹر اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دیئے جائیں گے جو کافی عرصے سے غیر فعال ہیں اور انہیں آرکائیو کردیا جائے گا۔

TAGGED:Featuredڈیلیٹ کا آغاز ماہ دسمبر سے ہوگاغیر فعال اکاؤنٹس میں موجود ڈیٹا کو ختم
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article برطانیہ سے کار میں آنیوالا شہری پاکستان پہنچ گیا
Next Article غذائوں سےجسم میں مضر کولیسٹرول کم کیا جاسکتا ہے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

اثاثے جلانیوالوں کوسزا دیں، شاہ محمود کو رہا کریں: جسٹس ارباب طاہر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب طاہر نے کیس کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ جو…

May 18, 2023
پاکستان

علی امین گنڈاپور کی فیصل کریم کنڈی کو کے پی ہاؤس کے بعد گورنر ہاؤس سے بھی نکالنے کی دھمکی

پشاور (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا کہ گورنر فیصل کریم کنڈی کو کے پی ہاؤس…

September 6, 2024
پاکستانکاروبار

عوام کو بجلی کا اور جھٹکا: بجلی کے ٹیرف میں 7 روپے 12 پیسے اضافے کی منظوری

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7 روپے 12 پیسے تک اضافے کی حکومتی درخواست…

July 11, 2024
پاکستان

استادوقوم پرست رہنما ہدایت لوہار نصیر آباد میں قتل،نماز جنازہ ادا کر دی گئی، ورثاء کا انڈس ہائی وے پر دھرنے کا اعلان

نصیر آباد (ویب ڈیسک) نصیر آباد میں مسلح افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے استاد اور قوم پرست…

February 17, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?