Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سیلاب کی تباہ کاریاں: جی ڈی پی گروتھ منفی رہنےکے خدشات
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کاروبار > سیلاب کی تباہ کاریاں: جی ڈی پی گروتھ منفی رہنےکے خدشات
کاروبار

سیلاب کی تباہ کاریاں: جی ڈی پی گروتھ منفی رہنےکے خدشات

Published May 20, 2023
Tags: Featured جی ڈی پی گروتھ کم یا منفی میں جانے کے بھی خدشات یلاب سے زراعت ،لائیو اسٹاک اور کاروبار بہت متاثر
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس 22 مئی کو طلب کرلیا گیا ہے جس میں رواں مالی سال کی جی ڈی پی گروتھ کی منظوری ہوگی۔ذرائع وزارت منصوبہ بندی کے مطابق اس سے قبل 18مئی کو بلایا گیا نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس موخر کر دیا گیا تھا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں رواں مالی سال کی جی ڈی پی گروتھ کی منظوری ہوگی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے لیے جی ڈی پی گروتھ کا ہدف 5.01 فیصد مقرر تھا تاہم سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث جی ڈی پی گروتھ متاثر ہونےکا خدشہ ہے، سیلاب سے زراعت ،لائیو اسٹاک اور کاروبار بہت متاثر ہوئے ہیں، بڑی صنعتوں کی گروتھ منفی میں ہے، پاکستان کی جی ڈی پی گروتھ بہت ہی کم یا منفی میں جانے کے بھی خدشات ہیں۔

آئی ایم ایف نے پاکستان کی جی ڈی پی گروتھ کا تخمینہ 0.5 فیصد لگا رکھا ہے، ورلڈ بینک نے پاکستان کی جی ڈی پی گروتھ کا ہدف 0.4 فیصد لگایا تھا، ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کی جی ڈی پی گروتھ کا تخمینہ 0.6 فیصد تک لگایا ہے۔

TAGGED:Featuredجی ڈی پی گروتھ کم یا منفی میں جانے کے بھی خدشاتیلاب سے زراعت ،لائیو اسٹاک اور کاروبار بہت متاثر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اپنے بیٹےکوحافظ قرآن بنانا چاہتا ہوں؛ شعیب ملک
Next Article مرد بہت مغرور ہوتے ہیں، والد جیسا شوہر نہیں چاہیے؛ پرینیتی چوپڑا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

1971 میں پاکستان ٹوٹنے کی بڑی وجہ غلط عدالتی فیصلہ تھا: جسٹس قاضی فائزعیسیٰ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ 1971 میں پاکستان…

April 19, 2023
دنیا

بھارت میں کم عمر لڑکیوں سے شادی کرنیوالے1800 مرد گرفتار

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک):بھارتی ریاست آسام میں پولیس نے کم عمر لڑکیوں سے شادی کرنے یا ان سے شادی کرانے…

February 3, 2023
دنیا

اسرائیل نے ایران کیخلاف جوابی کارروائی سے متعلق عالمی دباؤ مسترد کردیا

(ویب ڈیسک): بظاہر ایران کے خلاف جوابی کارروائی سے باز رہنے کے لیے تمام عالمی دباؤ کو مسترد کرتے ہوئے…

April 18, 2024
دنیا

اسرائیلی فورسز کی غزہ میں بمباری، 19 فلسطینی شہید

(ویب ڈیسک): اسرائیلی فوج کے غزہ پر تازہ حملوں میں مزید 19 فلسطینی شہید ہوگئے۔عرب میڈٰیا کے مطابق اسرائیل کی…

November 23, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?