Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کسٹمز کارروائی،3 کروڑ کے جانوروں کےانجکشن برآمد، موتی والا سمیت 4 افراد گرفتار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > کسٹمز کارروائی،3 کروڑ کے جانوروں کےانجکشن برآمد، موتی والا سمیت 4 افراد گرفتار
صحت

کسٹمز کارروائی،3 کروڑ کے جانوروں کےانجکشن برآمد، موتی والا سمیت 4 افراد گرفتار

Published May 20, 2023
Tags: Featured موتی والا انجیکشن بیرون ملک سے اسمگل کرتے ہیں ناظم آباد میں گھر سے مزید 8 ہزار بوسٹنگ انجیکشن برآمد
Share
SHARE

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): کسٹم انٹیلی جنس نے ایک بڑی کارروائی میں 3 کروڑ سے زائد مالیت کے جانوروں کے مضر صحت انجکشن برآمد کر لیے ہیں، جب کہ 4 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن کسٹم انٹیلی جنس نے جانوروں کو لگانے والے ہزاروں مضر صحت انجکشنوں کی بڑی مقدار بر آمد کر لی، 13 ہزار سے زائد انجیکشنز کی مالیت 3 کروڑ 30 لاکھ روپے ہے۔ڈائریکٹر جنرل کسٹمز انٹیلی جنس فیض احمد کے مطابق بوسٹین (Boostin) نامی انجیکش کی ایک بڑی مقدارمنتقل کرنے کے دوران شاہراہ فیصل پر ایک شخص کو خفیہ اطلاع پر پکڑا گیا۔

مشکوک شخص کے سامان سے ممنوعہ بوسٹین انجیکشن کے پانچ ہزار سے زائد بوسٹر برآمد کیے گئے، گرفتار ملزم کے انکشاف پر ناظم آباد میں گھر سے مزید 8 ہزار بوسٹنگ انجیکشن برآمد ہوئے، اور ایک ملزم گرفتار کیا گیا۔

ملزم نے انکشاف کیا کہ ساتھی مصطفیٰ سکندر عرف مصطفیٰ موتی والا انجیکشن بیرون ملک سے اسمگل کرتے ہیں۔ ملزم کے 3 ساتھیوں میں سے مصطفیٰ سکندر کو سی ویو کلفٹن، محمد علی، منیب کو ناظم آباد اور جانوروں کے ڈاکٹر کو میمن گوٹھ سے گرفتار کیا گیا۔

ڈائریکٹر جنرل کسٹمز انٹیلی جنس کا کہنا تھا کہ منظم نیٹ ورک دنیا کے مختلف ممالک سے دودھ بڑھانے والے انجیکشن کی اسمگلنگ میں ملوث ہے۔

واضح رہے کہ انسانی صحت پر منفی اثرات کی وجہ سے حکومت نے انجیکشنز کی ملک میں درآمد پر پابندی عائد کی ہوئی ہے۔

TAGGED:Featuredموتی والا انجیکشن بیرون ملک سے اسمگل کرتے ہیںناظم آباد میں گھر سے مزید 8 ہزار بوسٹنگ انجیکشن برآمد
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مرد بہت مغرور ہوتے ہیں، والد جیسا شوہر نہیں چاہیے؛ پرینیتی چوپڑا
Next Article جینیاتی تحقیق میں انقلاب: DNA نمونہ ہوا، ریت یاماحول سےلینا ممکن
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

سیمی فائنل ہارکر پاکستان ایشیا کپ سے باہر، سری لنکا فائنل میں پہنچ گیا

کولمبو (اسپورٹس ڈیسک): ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں دفاعی چیمپئن سری لنکا نے پاکستان کو…

September 15, 2023
پاکستان

جعلی لائسنس اسکینڈل: کے پی حکومت نے تحقیقات کیلئے ایف آئی اے کو خط لکھ دیا

پشاور (ویب ڈیسک): خیبرپختونخوا حکومت نے جعلی ڈرائیونگ لائسنس کے اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی…

August 8, 2024
پاکستان

پنجاب ،کے پی میں سپریم کورٹ کا انتخابات 90 دنوں میں کرانےکا حکم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پنجاب، خیبرپختونخوا (کے پی) الیکشن ازخود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ نے دونوں صوبوں میں انتخابات…

March 1, 2023
دنیا

برمیوں کی وجہ سے منی پور میں نسلی فسادات، گھر نذر آتش، 3 افراد ہلاک

منی پور - بھارت (ویب ڈیسک): بھارتی ریاست منی پور میں تشدد کے تازہ واقعات میں 3 افراد ہلاک ہوگئے…

August 5, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?