Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی: اداکارہ انجلین ملک کی گاڑی سے ‘حادثہ’، ہجوم نے اداکارہ کا فون ضبط کرلیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > کراچی: اداکارہ انجلین ملک کی گاڑی سے ‘حادثہ’، ہجوم نے اداکارہ کا فون ضبط کرلیا
انٹرٹینمنٹپاکستان

کراچی: اداکارہ انجلین ملک کی گاڑی سے ‘حادثہ’، ہجوم نے اداکارہ کا فون ضبط کرلیا

Published August 31, 2024
Tags: Featured اداکارہ انجلین ملک کی گاڑی سے حادثہ پاکستانی شوبز انڈسٹری میں کہیں نہیں بھاگ رہی
Share
SHARE

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ انجلین ملک کی گاڑی سے مبینہ طور پر حادثہ پیش آنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر انجلین ملک کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں اداکارہ کو اپنی گاڑی کی ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ متعدد افراد اداکارہ کی گاڑی کو گھیرے اُنہیں گاڑی سے باہر نکلنے کا کہہ رہے ہیں۔

وائرل ویڈیو میں اداکارہ کی گاڑی کے اردگرد رکشہ اور دیگر گاڑیاں بھی موجود ہیں جن میں سے کچھ گاڑیوں کے شیشے بھی ٹوٹے ہوئے دیکھے جاسکتے ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by ShowbizShowsha (@showbizshowsha)

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہجوم میں سے ایک شخص آگے بڑھ کر اداکارہ انجلین ملک سے اُن کا موبائل چھین لیتا ہے جس پر اداکارہ کہتی ہیں کہ میں کہیں نہیں بھاگ رہی بلکہ یہاں ہی کھڑی ہوں لہٰذا میرا موبائل فون واپس کریں۔

سوشل میڈیا پیجز کی جانب سے دعویٰ کیا جارہا ہے کہ انجلین ملک کی گاڑی سے کراچی کے علاقے کلفٹن میں حادثہ پیش آیا، اداکارہ نے رکشے سمیت دیگر گاڑیوں کو ٹکر ماری تاہم حادثے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

دوسری جانب ابھی تک انجلین ملک نے اس حادثے اور وائرل ویڈیو کے حوالے سے کوئی بیان یا سوشل میڈیا پوسٹ جاری نہیں کی ہے۔

TAGGED:Featuredاداکارہ انجلین ملک کی گاڑی سے حادثہپاکستانی شوبز انڈسٹریمیں کہیں نہیں بھاگ رہی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: بارشوں سے ناپا کے دفاتر کی چھت کا پلاسٹر گر گیا
Next Article برف پگھلنے لگی: پی ٹی آئی سےبات چیت کیلئے ن لیگ کا محمود اچکزئی سے رابطہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

گرفتاری سے بچنے کیلئےعمران نےہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے گرفتاری اور تادیبی کارروائیوں سے…

March 7, 2023
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

شکاگو یونیورسٹی:عالمی سائنس کانفرنس میں سندھ کے شایان میمن کا تحقیقی مقالہ 200 میں سے پہلا نمبر قرار

شہداد پور -شکاگو (ٹیک ڈیسک): امریکہ کے شہر شکاگو کی نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی میں منعقدہ دوسری بین الاقوامی کانفرنس آن…

June 30, 2023
پاکستانکاروبار

گیس کے نرخ میں‌اضافے کا امکان: IMF کا گیس سیکٹر شرائط پر سختی سے عملدرآمد کا مطالبہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے گیس سیکٹر کے گردشی قرضے کے معاہدے…

August 25, 2023
پاکستان

بھٹو کی پھانسی کے فیصلے کیخلاف صدارتی ریفرنس 8 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کو عدالتی قتل…

January 5, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?