Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کینیڈا میں 50 سال قبل لڑکی کے ریپ کا معمہ ملزم کی قبر کھود کر حل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > کینیڈا میں 50 سال قبل لڑکی کے ریپ کا معمہ ملزم کی قبر کھود کر حل
دلچسپ و عجیب

کینیڈا میں 50 سال قبل لڑکی کے ریپ کا معمہ ملزم کی قبر کھود کر حل

Published May 24, 2023
Tags: Featured جینیولوجیکل ویب سائٹ کی مدد سے ملزم میچ ملزم کی قبر کھودی گئی
Share
SHARE

مونٹریال کینیڈا (ویب ڈیسک): کینیڈین پولیس نے 1975 میں 16 سالہ لڑکی کے ساتھ ریپ کے بعد قتل کرنے والے ملزم کی 48 سال بعد شناخت کرلی۔اسکائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق 1975 میں شیرون پرائر نامی 16 سالہ لڑکی کینیڈا کے شہر مونٹریال میں اپنے گھر کے قریب پیزا ریسٹورنٹ میں دوستوں سے ملنے جارہی تھی کہ اسی دوران وہ لاپتا ہوگئی۔لاپتا ہونے کے تین روز بعد لڑکی کی لاش مونٹریال میں ایک سمندر کے کنارے سے ملی، واقعے کے بعد پولیس نے تحقیقات شروع کیں اور کئی برسوں تک 100 سے زائد مشتبہ افراد سے تفتیش کی گئی لیکن پولیس کی جانب سے کوئی بھی گرفتاری عمل نہیں لائی گئی۔

Canadian police said Tuesday they have solved one of the highest-profile cold cases in Quebec history, linking the 1975 rape and murder of a 16-year-old girl to a West Virginia man who died more than 40 years ago. https://t.co/nxG5B5iIS4

— Leah M. Willingham (@LeahMWillingham) May 23, 2023

تاہم رواں ہفتے کینیڈٰین پولیس کا کہنا ہے کہ انہیں 100 فیصد یقین ہے کہ 16 سالہ لڑکی کا قتل فرینکلن میوڈ رومین نامی ملزم نے کیا تھا۔

پولیس کے مطابق ملزم مقتولہ کے گھر کے قریب ہی رہتا تھا، ملزم کا کرائم ریکارڈ بھی سامنے آیا جس میں وہ ریپ کے علاوہ دیگر جرائم میں ملوث تھا۔

پولیس نے 1975 میں جائے وقوع سے لڑکی کا ڈی این اے سیمپل لیا تھا لیکن اس وقت یہ نمونہ کسی ٹیسٹ یا عدالت میں پیش کیے جانے کے لیے کافی نہیں تھا۔

کئی سال گزر جانے کے بعد بھی ڈی این اے کو اس اُمید کے ساتھ محفوظ رکھا گیا کہ ایک دن جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے 16 سالہ لڑکی کے مجرم کی شناخت کے لیے استعمال ہوسکے گا۔

یہ نمونے 2019 میں ویسٹ ورجینیا کی ایک لیب میں بھیجے گئے تھے اور بعدازاں جینیولوجیکل ویب سائٹ کی مدد سے ملزم کے رشتہ داروں سے میچ کیا گیا۔

تاہم پولیس نے انکشاف کیا کہ فرینکلن میوڈ رومین نامی ملزم کی موت 1982 میں ہوگئی تھی لیکن ملزم کے بھائیوں کا ڈی این اے مقتولہ کے ڈی این سے کسی حد تک میچ کرگیا تھا جس کی بنیاد پر ملزم کی قبر کھودی گئی جس کے بعد مقتولہ کا ڈی این ملزم کے ڈی این اے سے 100 فیصد میچ کرگیا تھا۔

16 سالہ مقتولہ کی چھوٹی بہن کا کہنا ہے کہ ’کیس حل ہونے سے میری بہن تو واپس نہیں آسکے گی لیکن یہ جان کر اطمینان ضرور ہے کہ میری بہن کا قاتل اس دنیا میں نہیں ہے اور وہ مزید کسی معصوم کی جان نہیں لےسکے گا‘۔

TAGGED:Featuredجینیولوجیکل ویب سائٹ کی مدد سے ملزم میچملزم کی قبر کھودی گئی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وفاقی وزیر صحت کا 45 ہزار لیڈی ہیلتھ ورکرز کی بھرتی کا اعلان
Next Article عمران کیساتھ کوئی زیادتی نہیں ہورہی، شوکت خانم کے چندےکا حساب دیں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

سشانت سنگھ قتل کیس میں پیشرفت: سی بی آئی کا امریکہ سے رابطہ

ممبئی (شوبز ڈیسک): آنجہانی بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ قتل کیس میں نئی پیشرفت سامنے آئی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے…

June 30, 2023
پاکستان

وزیرِ اعلٰی پنجاب پرویز الٰہی ہی رہیں‌گے؛لاہور ہائی کورٹ کاحکم

لاہور ہائی کورٹ نے پرویز الٰہی کو وزیرِ اعلٰی پنجاب کے عہدے پر بحال کرنے کا حکم جاری کر دیا.…

December 23, 2022
انٹرٹینمنٹ

ایران: عالمی فلم ساز جعفر پناہی بھوک ہڑتال کے بعد ضمانت پر رہا

تہران ( شوبز ڈیسک): بین الاقوامی ایوارڈ معروف ایرانی فلم ساز جعفر پناہی کو اپنی 7 ماہ کی نظربندی کے…

February 4, 2023
صحتویڈیوز

الٹرا پراسیس غذائیں کینسر، ذیابیطس اور امراض قلب کا شکار بناتی ہیں؛ تحقیق

ویانا (ہیلتھ ڈیسک): آج کل بیشتر افراد کی پسندیدہ غذا متعدد دائمی امراض جیسے ذیابیطس، کینسر اور امراض قلب کا…

November 14, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?