Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی: کارساز پر فائرنگ سے صحافی ندیم احمد زخمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی: کارساز پر فائرنگ سے صحافی ندیم احمد زخمی
پاکستان

کراچی: کارساز پر فائرنگ سے صحافی ندیم احمد زخمی

Published November 20, 2024
Tags: Featured قریبی اسپتال منتقل کارساز کے قریب فائرنگ مقامی صحافی ندیم احمد زخمی
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کارساز کے قریب فائرنگ کے واقعے میں مقامی صحافی ندیم احمد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق زخمی صحافی ندیم احمد کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا، صحافی کو ٹانگ میں گولی لگی ہے اور اس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

فائرنگ کرنے والے ملزم کی گاڑی کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے۔

سی سی ٹی وی ویڈیو میں ڈبل کیبن گاڑی کو جاتے دیکھا جاسکتا ہے۔

TAGGED:Featuredقریبی اسپتال منتقلکارساز کے قریب فائرنگمقامی صحافی ندیم احمد زخمی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ٹی آئی احتجاج مسڈ کال ہے، لوگ اپنا پیٹرول ضائع نہ کریں، گورنر سندھ
Next Article اے آر رحمان اور اُن کی اہلیہ کی 29 سالہ رفاقت ختم،علیحدگی کا اعلان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

میٹرک امتحانات کے دوران طالبات بے ہوش،لوڈشیڈنگ پر وزیر توانائی سندھ ناصر شاہ برہم

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں میٹرک کے امتحانات کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ پر وزیر توانائی سندھ ناصر شاہ نے…

May 13, 2024
پاکستانکاروبار

حکومتی اقدامات عوام کے لیے بے سود: یوٹیلیٹی اسٹورز پر پھر چینی کا بحران

کراچی (ویب ڈیسک): یوٹیلیٹی اسٹورز پر ایک بار پھر چینی کا بحران پیدا ہو گیا۔ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر…

October 6, 2023
انٹرٹینمنٹ

’غدر 2‘ ٹریلر لانچ کی تقریب: پاکستان اور بھارتی عوام جھگڑا نہیں چاہتے، سنی دیول

ممبئی (شوبز ڈیسک): بولی وڈ اداکار سنی دیول کا کہنا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے شہری ایک دوسرے کے…

July 27, 2023
صحت

کوروناچینی لیبارٹری لیک ہونے سے پھیلی،امریکی محکمہ توانائی متفق

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): امریکی محکمہ توانائی بھی ان نتائج پر متفق ہو گیا ہے کہ چین میں لیبارٹری کا اخراج…

February 27, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?