Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: آم پانی میں بھگو کر کھائیں اور بیماریوں سے محفوظ رہیں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > آم پانی میں بھگو کر کھائیں اور بیماریوں سے محفوظ رہیں
صحت

آم پانی میں بھگو کر کھائیں اور بیماریوں سے محفوظ رہیں

Published May 25, 2023
Tags: Featured اوپر لگے جراثیم ختم ہوجاتے ہیں فائٹک ایسڈ ختم کرنے میں مدد مل سکتی ہے
Share
SHARE

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): موسمِ گرما سے متعلق واحد شے جو شاید سب کو ہی اچھی لگتی ہے وہ ہے اس موسم میں آنے والا پھل یعنی آم، جو پھلوں کا بادشاہ ہے اور ذائقہ میں بھی اس کا کوئی ثانی نہیں۔سارا سال کے انتظار کے بعد آنے والے اس پھل کو کئی طرح سے کھایا جاتا ہے، کوئی اسے کاٹ کر کھاتا ہے، تو کوئی چوس کر، کوئی اس کی گھر میں آئس کریم بناتا ہے تو کوئی لسی یا پھر ملک شیک۔ماہرین کے مطابق آم صرف ذائقہ میں ہی نہیں بلکہ صحت کے لیے بھی کافی فائدہ مند ہیں۔لیکن کیا آپ یہ جانتے ہیں کہ آم کو کھانے سے کچھ دیر پہلے اگر ٹھنڈے پانی یا سادے پانی میں بھگو دیا جائے تو اس سے کیا ہوتا ہے؟

تو چلیں پھلوں کے بادشاہ آم کو پانی میں بھگو کر کھانے کی افادیت جانتے ہیں!

آموں کو کھانے سے قبل کم سے کم 30 منٹ تک پانی میں بھگونا چاہیے۔

آم کو پانی میں بھگو کر رکھنے سے اس کی گرمی کم ہو جاتی ہے، آم کی گرمی سے چہرے پر پمپلز بھی نکل سکتے ہیں۔

آموں پر کئی قسم کی کیڑے مار ادویات بھی استعمال کی جاتی ہیں، اور یہ کیمیکلز آپ کی صحت پر برا اثر ڈال سکتے ہیں جیسے سر درد، قبض اور دیگر مسائل وغیرہ۔

اس کے علاوہ یہ جلد، آنکھوں اور سانس لینے کے مسائل بھی پیدا کرسکتے ہیں۔

تاہم آموں کو پانی میں بھگو کر رکھنے سے ان تمام کیمیکلز کا اثر ختم ہوجاتا ہے، اس کے علاوہ آموں کے اوپر لگے جراثیم میں اس عمل سے ختم ہوجاتے ہیں۔

آم میں قدرتی طور پر پایا جانے والا ایک مادہ فائیٹک ایسڈ ہوتا ہے جو کہ ایک اینٹی نیوٹرینٹ سمجھا جاتا ہے، فائیٹک ایسڈ معدنیات جیسے کیلشیم، آئرن اور زنک کے جذب ہونے کے عمل کو روکتا ہے، جو جسم میں معدنیات کی کمی کا باعث بن سکتا ہے۔

اس صورت میں آم کو چند دیر پانی میں بھگو کر رکھنے سے فائٹک ایسڈ کو بھی ختم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔

TAGGED:Featuredاوپر لگے جراثیم ختم ہوجاتے ہیںفائٹک ایسڈ ختم کرنے میں مدد مل سکتی ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سعودیہ- کینیڈا کامعطل سفارتی تعلقات بحال کرنیکا فیصلہ
Next Article یومِ تکریم شہدا: قوم کا شہدا کو خراج عقیدت، جی ایچ کیو میں مرکزی تقریب
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

مردم شماری میں شناختی کارڈ لازمی اورغیرملکیوں کیلیےعلیحدہ کالم رکھا جائے؛ قادرمگسی

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ جاری ڈیجیٹل مردم شماری کو سندھ کے خلاف سازش قرار دیتے ہوئے مسترد کرتی ہے اور…

March 21, 2023
پاکستان

جنرل عاصم منیر کو بشریٰ بی بی کی وجہ سے ہٹانے والی برطانوی جریدے کی رپورٹ جھوٹی ہے:عمران

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بطور…

May 21, 2023
دلچسپ و عجیب

بھارت میں ہاتھیوں کا اسکول پر حملہ، عمارت کو تہس نہس کردیا

تامل ناڈو - بھارت (ویب ڈیسک): بھارت میں ہاتھیوں کے غول نے اسکول پر حملہ کرکے عمارت کو تہس نہس…

January 9, 2024
پاکستان

ملکی تاریخ کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کا آغاز آج سے ہوگا

کراچی (ویب ڈیسک): ملکی تاریخ کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کا آغاز آج (بدھ) سے ہوگا، 10 سال کے مقررہ…

March 1, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?