Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کنگ خان اوردبنگ خان سمجھائیں‌گےپرفیکٹ خان کوکام کا طریقہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > کنگ خان اوردبنگ خان سمجھائیں‌گےپرفیکٹ خان کوکام کا طریقہ
انٹرٹینمنٹ

کنگ خان اوردبنگ خان سمجھائیں‌گےپرفیکٹ خان کوکام کا طریقہ

Published May 26, 2023
Tags: Featured جلدی جلدی کام کرنے کا کوئی موڈ نہیں درمیان دئیے گئےبریک کو کم کریں لال سنگھ چڈھا کی ناکامی پر تسلی
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے میگا اسٹارز شاہ رخ خان اور سلمان خان نے پرفکیشنسٹ عامر خان کو کیا مشورہ دیا سامنے آگیا۔بالی ووڈ پر راج کرنے والے تینوں ’خانز‘ یعنی شاہ رخ خان ، عامر خان اور سلمان خان آپس میں گہرے دوست بھی ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان نے دونوں دوستوں کو اپنےگھر پارٹی پر مدعو کیا جس میں عامر خان کو شاہ رخ اور سلمان خان کی طرف سے کیرئیر آگے بڑھانے کے لیے مشورہ بھی مل گیا۔

میڈیا رپورٹس کا کہنا ہے کہ شاہ رخ خان اور سلمان خان نے عامر خان کو ان کی پچھلی فلم ’لال سنگھ چڈھا ‘ کی ناکامی پر تسلی دیتے دیتے مشورہ دیا کہ وہ فلموں میں طویل وقفے کے بعد کام نہ کیا کریں بلکہ دو فلموں کے درمیان دئیے گئے ’بریک‘ کو کم کرتے ہوئے جلدی جلدی فلموں میں کام کیا کریں۔

عامر خان کا کہنا تھا کہ میرے پاس اب بھی متعدد فلموں کے اسکرپٹس موجود ہیں تاہم فی الحال میرا فلموں میں جلدی جلدی کام کرنے کا کوئی موڈ نہیں۔

TAGGED:Featuredجلدی جلدی کام کرنے کا کوئی موڈ نہیںدرمیان دئیے گئےبریک کو کم کریںلال سنگھ چڈھا کی ناکامی پر تسلی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نیورالنک کمپنی کو انسانی دماغ میں کمپیوٹر چپ لگانے کی اجازت
Next Article حکومت نےججز میں اختلافات پیدا کرنیکی کوشش کی، چیف جسٹس
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

ہونڈا سی ڈی 70 اور سی ڈی 70 ڈریم کا نیا ماڈل متعارف

کراچی (ویب ڈیسک): اٹلس ہونڈا نے اپنی مقبول موٹرسائیکلوں سی ڈی 70 اور سی ڈی 70 ڈریم کے 2025 ماڈلز…

August 4, 2025
انٹرٹینمنٹ

بیوی ہر 15 سال بعد شوہر کی نئی شادی کروائے، ورنہ جیل جائے: یاسر نوازکا حکومت سےقانون بنانے کا مطالبہ

کراچی (شوبز ڈیسک): اداکار و ہدایت کار یاسر نواز نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت پاکستان ایسا قانون بنائے جس…

August 24, 2024
کاروبار

گاڑیوں، موبائل فونز سمیت 350 سے زائد اشیا پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم

اسلام آباد(ویب ڈیسک): 1800 سی سی تک کی استعمال شدہ گاڑیوں اور موبائل فونز سمیت 350 سے زائد اشیا پر…

April 12, 2023
پاکستانتازہ ترین

ڈاکٹر امجد سراج میمن کو ستارہ امتیازملنے پر سندھ کےتعلیمی حلقوں کی جانب سے خوشی کا اظہار

کراچی (اسٹا ف رپورٹر): جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی اور بینظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری کے وائس چانسلر ڈاکٹر امجد سراج…

March 25, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?