Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: روس کا یوکرین کےاہم علاقےسولیدار پر کنٹرول کا دعویٰ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > روس کا یوکرین کےاہم علاقےسولیدار پر کنٹرول کا دعویٰ
دنیا

روس کا یوکرین کےاہم علاقےسولیدار پر کنٹرول کا دعویٰ

Published January 12, 2023
Tags: Featured روسی پیرا ملٹری فورس ویگنر کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ یوکرین کے اہم علاقے
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): روسی پیرا ملٹری فورس ویگنر نے مشرقی یوکرین کے اہم علاقے سولیدار کا کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ کیا ہے جب کہ ایسا دکھائی دیتا ہے کہ فریقین کے درمیان خطے میں تاحال قبضے کی جنگ جاری ہے۔

میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ماسکو کی جانب سے پورے ڈونباس خطے پر قبضے کے لیے اس علاقے کا کنٹرول ایک بڑی کامیابی ہوسکتی ہے۔

ڈبلیو ویگنر نے کہا کہ قصبے کے مرکزی علاقے میں تاحال لڑائی جاری ہے جبکہ کیف حکومت نے کہا ہے کہ اس کی فوجیں ڈٹی ہوئی ہیں، اس دوران شہر کے مضافاتی علاقوں سے دھوئیں کے بادل اٹھتے دیکھے گئے اور گولہ باری مسلسل جاری تھی۔

حالیہ مہینوں میں میدان جنگ میں ہونے والی کئی ناکامیوں کے بعد سولیدار میں فتح روس کے لیے علامتی طور پر فوجی اور تجارتی لحاظ سے بہت اہمیت کی حامل ہوگی۔

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے اتحادی ڈبلیو ویگنر کے سربراہ نے کہا کہ ویگنر یونٹس نے سولیدار کے پورے علاقے کا کنٹرول سنبھال لیا ہے جبکہ شہر کے وسط میں لڑائی جاری ہے۔

کیف حکومت کا اس سے قبل کہنا تھا کہ اس کی فوجیں ڈٹی ہوئی ہیں، یوکرین کی فوج کی جانب سے صبح کے اوقات میں جاری بیان میں سولیدار کا ذکر کرتے ہوئے کہا گیا کہ یہ علاقہ بھی ڈونباس کے ان علاقوں میں شامل ہے جہاں گولہ باری کی گئی۔

روسی سرکاری خبر رساں ایجنسی آر آئی اے نے کہا کہ ڈبلیو ویگنر نے شدید لڑائی کے بعد سولیدار کی نمک کی کانوں پر قبضہ کر لیا تھا۔

بدھ کے روز یوکرین کے پبلک براڈکاسٹر نے یوکرین کی مشرقی افواج کے ترجمان کا حوالہ دیتے ہوئے ان دعووں کی تردید کی کہ سولیدار روسی کنٹرول میں ہے۔

TAGGED:Featuredروسی پیرا ملٹری فورس ویگنرکنٹرول سنبھالنے کا دعویٰیوکرین کے اہم علاقے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article رواں مالی سال آٹوسیکٹر کی فروخت میں56 فیصدتک کمی ریکارڈ
Next Article پسوڑی فیم علی سیٹھی “کوچیلا” میوزک فیسٹیول میں پرفارم کریں گے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

نیب ترامیم مقدمہ ، سپریم کورٹ میں دلچسپ موڑ پر

سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے دور میں نیب آرڈیننس سے بری اور مستفید ہونے والوں…

January 19, 2023
پاکستانکاروبار

کراچی سپرہائی وے پر سبزی منڈی میں دھماکا

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی سپرہائی وے سبزی منڈی میں نالے میں گیس بھرجانے کے سبب دھماکا ہوگیا.نجی ٹی وی چینل…

September 9, 2024
پاکستان

کابینہ ڈویژن نے کفایت شعاری پالیسی کا اجرا کر دیا، فائیو اسٹار ہوٹل میں قیام پر پابندی

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: کابینہ ڈویژن نے وفاقی کابینہ کے فیصلوں کی روشنی میں کفایت شعاری پالیسی کا اجرا کر…

March 18, 2024
کھیل

سیمی فائنل ہارکر پاکستان ایشیا کپ سے باہر، سری لنکا فائنل میں پہنچ گیا

کولمبو (اسپورٹس ڈیسک): ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں دفاعی چیمپئن سری لنکا نے پاکستان کو…

September 15, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?