Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عروج آفتاب کا خود کو ’پاکستانی‘ اور’اردوگلوکارہ‘ کہنے پر اعتراض
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > عروج آفتاب کا خود کو ’پاکستانی‘ اور’اردوگلوکارہ‘ کہنے پر اعتراض
انٹرٹینمنٹ

عروج آفتاب کا خود کو ’پاکستانی‘ اور’اردوگلوکارہ‘ کہنے پر اعتراض

Published May 27, 2023
Tags: Featured اپنی صلاحیت سے کامیابی سوشل میڈیا میں نئی بحث چھڑ گئی
Share
SHARE

نیویارک (شوبز ڈیسک): گریمی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ عروج آفتاب نے خود کو ’اردو‘ اور ’پاکستانی گلوکارہ‘ کہنے والوں پر ناراضی کا اظہار کیا جس پر سوشل میڈیا میں نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ 2021 میں اپنے گانے ’محبت‘ پر گلوکارہ نے بیسٹ گلوبل میوزک پرفارمنس کی کیٹیگری میں گریمی ایوارڈ جیتا تھا۔عروج آفتاب نے ٹویٹر پر اپنی پوسٹ میں لکھا کہ گلوکاروں کو ان کی نسل اور رنگ کے بجائے اس کی تخلیقی ورثے سے پہچانا جانا چاہئے۔

Pakistani singer arooj aftab…… Urdu singer arooj aftab….. arooj Aftab’s amazing Urdu singing… like. It’s fine I guess? But can a person of color musician ever just get to be without this tag to whatever someone else is presuming is our root or heritage

— arooj aftab (@arooj_aftab) May 26, 2023

گلوکارہ کی ٹویٹ کے بعد مختلف قسم کا ردعمل سامنے آیا ہے، کچھ افراد نے ان کے موقف کی تائید کی جبکہ اکثریت نے عروج آفتاب کو اس پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

sis you can spend your life trying to break the glass ceiling by abandoning your heritage/roots but in their eyes you will never be anything but your heritage. so why not embrace it and achieve all you can and want to while carrying that tag? https://t.co/dwpjlk2rXK

— its me. hi. im the problem, its me. (@thebigsadddd) May 27, 2023

بعض صارفین نے گلوکارہ کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ اگر آپ اپنی صلاحیت سے کامیابی کے اونچے سنگھاسن تک پہنچ جائیں تب بھی آپ کی شناخت آپ کی جڑوں سے ہی کی جائے گی۔

کچھ صارفین نے عروج آفتاب کو شرم دلاتے ہوئے کہا کہ انہیں اپنی نسل اور جڑوں پر شرمندہ نہیں ہونا چاہئے بلکہ اسے قبول کرنا چاہئے اور یہ ثقافتی لیبل ان کے فنکارانہ سفر میں ان کی طاقت کا ذریعہ بنے گا۔

TAGGED:Featuredاپنی صلاحیت سے کامیابیسوشل میڈیا میں نئی بحث چھڑ گئی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جناح اسپتال کی سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی انتقال کرگئیں
Next Article کراچی میں مقررہ مقامات کے علاوہ مویشی منڈی لگانے پر پابندی عائد
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پی ٹی آئی رہنما کی درخواست پر وزارت داخلہ، ڈی جی ایف آئی اے سمیت دیگر سے جواب طلب

(ویب ڈیسک):اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمیر نیازی کا اپنا نام ایگزکٹ کنٹرول لسٹ (ای…

June 11, 2024
پاکستان

جمہوری مہنگائی: منی بجٹ آرڈیننس سےنہیں،اسمبلی فلور سے آئیگا

اسلام آباد(ویب ڈیسک): حکومت نے منی بجٹ آرڈیننس کے ذریعے نہ لانے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اب ضمنی فنانس…

February 14, 2023
دلچسپ و عجیب

مچھروں کو بھگانے والے 6 پودے، جو آپ گھر میں‌بھی لگاسکتے ہیں

کراچی (ویب ڈیسک): مچھروں سے ہونے والی جان لیوا بیماریوں سے ہم سب واقف ہیں جس سے ہر سال لاکھوں…

April 29, 2023
پاکستان

پیپلز پارٹی کی پنجاب،خیبر پختونخوا میں الیکشن90دن میں کرانیکی حمایت

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلز پارٹی نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں الیکشن 90 دن میں کرانے کی حمایت کر…

February 10, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?