Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستانی آرٹسٹوں پر پابندی کے باوجود عاطف اسلم نے ایک اور بھارتی فلم میں گانا ریکارڈ کروالیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > پاکستانی آرٹسٹوں پر پابندی کے باوجود عاطف اسلم نے ایک اور بھارتی فلم میں گانا ریکارڈ کروالیا
انٹرٹینمنٹ

پاکستانی آرٹسٹوں پر پابندی کے باوجود عاطف اسلم نے ایک اور بھارتی فلم میں گانا ریکارڈ کروالیا

Published June 26, 2023
Tags: Featured انسٹا گرام پر گانے ’ ساڈا برا حال‘ کی ریکارڈنگ کے مناظر شئیر
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارت میں پاکستانی آرٹسٹوں پر پابندی کے باوجود گلوکار عاطف اسلم نے بھارتی فلم کے لیے گانا ریکارڈ کروا دیا۔انگریزی اخبار کے مطابق بھارتی پنجاب کی فلموں کی مشہور ہیروئن سونم باجوہ نے سوشل میڈیا پر اپنی آنے والی فلم ’ کیری آن جٹا 3 ‘ میں شامل عاطف اسلم کے گانے کی جھلک شئیر کی۔

View this post on Instagram

A post shared by Atif Aslam (@atifaslam)

عاطف اسلم نے بھی اپنے انسٹا گرام پر گانے ’ ساڈا برا حال‘ کی ریکارڈنگ کے مناظر شئیر کیے۔ ہیپی رائے کوٹی کے لکھے گئے رومینٹک گانے کو عاطف اسلم نے اپنے مخصوص خوبصورت انداز میں گایا ہے۔

عاطف اسلم کے مداحوں کی جانب سے نئے گانے کی ریلیز پر خوشی کا اظہار کیا اور اسے بڑا تحفہ قرار دیا۔ سوشل میڈیا پر ہیش ٹیگ ’ برا حال‘ ٹرینڈ کررہا ہے۔ سونم باجوہ کی فلم 29 جون کو ریلیز کی جائے گی۔

TAGGED:Featuredانسٹا گرام پر گانے ’ ساڈا برا حال‘ کی ریکارڈنگ کے مناظر شئیر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسپیشل اولمپکس: پاکستان کا ایک اور گولڈ میڈل، مجموعی تعداد 10 ہوگئی
Next Article باغبانی- صحت کے لئے سب سے زیادہ مفید مشغلہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

امریکی کمپنی کیجانب سے خلا میں‌شادی کا پروگرام متعارف

نیو یارک (ٹیک ڈیسک): ویسے تو دنیا بھر میں شادیوں کے لیے نئے نئے ٹرینڈز متعارف کروائے جارہے ہیں جس…

May 24, 2023
انٹرٹینمنٹ

ملائیکہ اروڑا کے والد نے عمارت کی چھت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ ماڈل و اداکارہ ملائیکہ اروڑا کے والد انیل اروڑا نے عمارت کی چھت سے چھلانگ…

September 11, 2024
کھیل

پاکستانی سابق فاسٹ بولر سرفراز نواز کی ٹانگ کی سرجری

لندن (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کے سابق فاسٹ بولر سرفراز نواز کے ٹانگ کی سرجری کی گئی ہے۔ سابق فاسٹ بولر…

February 18, 2023
پاکستان

اثاثے جلانیوالوں کوسزا دیں، شاہ محمود کو رہا کریں: جسٹس ارباب طاہر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب طاہر نے کیس کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ جو…

May 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?