Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی میں مقررہ مقامات کے علاوہ مویشی منڈی لگانے پر پابندی عائد
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی میں مقررہ مقامات کے علاوہ مویشی منڈی لگانے پر پابندی عائد
پاکستانتازہ ترین

کراچی میں مقررہ مقامات کے علاوہ مویشی منڈی لگانے پر پابندی عائد

Published May 27, 2023
Tags: 8 مقامات پر مویشی منڈی لگانے کی اجازت پابندی دفعہ 144کے تحت عائد
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): حکومت سندھ نے کراچی میں مقررہ مقامات کے علاوہ مویشی منڈی لگانے پر پابندی لگادی۔نوٹیفکیشن کے مطابق غیرمقررہ مقامات پر مویشی منڈی پرپابندی دفعہ 144کے تحت عائد کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ شہر میں 8 مقامات پر مویشی منڈی لگانے کی اجازت ہوگی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق تیسر ٹاؤن، ناردرن بائی پاس، آسو گوٹھ ملیر، کیٹل منڈی لانڈھی، چاول گودام لانڈھی، ہمدرد یونیورسٹی منگھو پیر، مواچھ گوٹھ بلدیہ ٹاؤن، کینٹ منڈی کلفٹن اور مویشی منڈی کنٹونمنٹ بورڈ کے قریب منڈی لگانے کی اجازت ہوگی۔

TAGGED:8 مقامات پر مویشی منڈی لگانے کی اجازتپابندی دفعہ 144کے تحت عائد
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عروج آفتاب کا خود کو ’پاکستانی‘ اور’اردوگلوکارہ‘ کہنے پر اعتراض
Next Article مولانا فضل الرحمان نجی دورے پر تھائی لینڈ پہنچ گئے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

لیفٹیننٹ کرنل (ر) اکبر حسین کا فوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانے پر کورٹ مارشل، رینک ضبط

راولپنڈی(ویب ڈیسک): پاک فوج نے لیفٹیننٹ کرنل (ر) اکبر حسین کو فوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانے پر سزا سنادی۔پاک…

July 30, 2024
پاکستانکاروبار

عوام کے زخموں پر نمک پاشی: تیل مزید مہنگا ہوگا، مصدق ملک

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق نے روپے پر دباؤ بڑھنے کی صورت میں تیل مہنگا ہونے کا اشارہ…

March 3, 2023
پاکستان

کراچی: پورٹ قاسم میں3 افراد گٹر میں گرگئے، 2 جاں بحق1 نیم بے ہوش

کراچی (ویب ڈیسک): پورٹ قاسم میں 2 افراد گٹر میں گرنے سے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے واقعہ سے متعلق…

March 31, 2024
پاکستان

عمران خان کو آخری وارننگ ہے،واپس پارلیمنٹ میں آؤ؛ بلاول بھٹو

لاڑکانہ (نجات نیوز): سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر جلسہ عام سے خطاب میں وزیر خارجہ…

December 27, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?