Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: روس یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے مشروط طور پر راضی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > روس یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے مشروط طور پر راضی
دنیا

روس یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے مشروط طور پر راضی

Published May 28, 2023
Tags: Featured روسی بطور سرکاری زبان نافذ نیٹو اور یورپی یونین کی رکنیت سے انکار
Share
SHARE

ماسکو (ویب ڈیسک): روس کے ڈپٹی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر کیف دوبارہ نیوٹرل اسٹیٹس اپنانے اور نئی علاقائی حقیقتوں کو تسلیم کرنے کو تیار ہے تو تنازع کو حل کیا جا سکتا ہے۔روسی میڈیا کے مطابق ڈپٹی وزیر خارجہ نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ روس کا ماننا ہے کہ امن صرف اس صورت میں ممکن ہو سکتا ہے جب یوکرینی فوج عداوت کو ترک کرتے ہوئے مغربی ہتھیاروں کی ترسیل کو روک دے۔

انہوں نے کہا کہ دیرپا قیام امن کیلئے لازمی ہے کہ یوکرین اپنی نیوٹرل اور نان الائن پوزیشن پر واپس آجائے، نیٹو اور یورپی یونین کی رکنیت سے انکار کردے اور لوگوں کے حق خودارادیت کے اظہار کے بعد نئی علاقائی حقیقتوں کو تسلیم کرے۔

اپنے انٹرویو میں روسی ڈپٹی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ قیام امن کیلئے یوکرین وہاں آباد روسی زبان بولنے والوں سمیت دیگر اقلیتوں کے حقوق کا احترام کرے اور روسی بطور سرکاری زبان نافذ کرے۔

دوسری جانب یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے روسی شرائط کو مسترد کرتے ہوئے روسی فوج سے یوکرینی علاقے خالی کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

TAGGED:Featuredروسی بطور سرکاری زبان نافذنیٹو اور یورپی یونین کی رکنیت سے انکار
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شاہنواز دھانی زمبابوے میں بچوں سےگھل مل گئے، مقامی زبان میں گانا بھی گایا
Next Article بلے باز شبمن گِل کی سارہ علی خان اور سارہ ٹنڈولکر سے آنکھ مچولی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

نیب والے ضمیر فروش ہیں، ان کو پیسے دو جو مرضی کہلوا لو؛ عمران /میرے ساتھ پرسنل نہ ہوں، کیس پر بات کریں؛ پراسیکیوٹرجنرل

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نئے توشہ خانہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران…

July 29, 2024
پاکستان

پی ٹی ایم کا ساتھ دینے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی، شناختی کارڈ و پاسپورٹ بلاک ہوگا: وزیر داخلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر برائے داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ جو ریاست سے علیحدگی کی بات…

October 9, 2024
دنیا

غزہ جنگ بندی: تل ابیب میں ہزاروں افراد کا نیتن یاہو کیخلاف احتجاج، اسرائیلی وزیر خزانہ نے حکومت گرانے کی دھمکی دیدی

تل ابیب (ویب ڈیسک): تل ابیب میں ہفتے کے روز ہزاروں افراد نے اسرائیلی حکومت کے غزہ میں جنگ کو…

August 10, 2025
دنیا

مودی نےنواز شریف کا ریکارڈ برابر کردیا: تیسری مرتبہ وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھالیا

نیو دہلی (ویب ڈیسک): نریندر مودی نے تیسری مدت کے لیے بھارت کی وزارتِ عظمیٰ کا حلف اٹھا لیا۔ حلف…

June 9, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?