Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: شاہنواز دھانی زمبابوے میں بچوں سےگھل مل گئے، مقامی زبان میں گانا بھی گایا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > شاہنواز دھانی زمبابوے میں بچوں سےگھل مل گئے، مقامی زبان میں گانا بھی گایا
کھیل

شاہنواز دھانی زمبابوے میں بچوں سےگھل مل گئے، مقامی زبان میں گانا بھی گایا

Published May 28, 2023
Tags: Featured زمبابوے کرکٹ کے سفیر سکندر نے انہیں گھر پر دعوت دی
Share
SHARE

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی زمبابوے میں بچوں کےساتھ گھل مل گئے جب کہ مقامی زبان میں گایا گیا مقبول گانا بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔دھانی نے بچوں کے ساتھ گانے کی ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی۔

اس کے علاوہ انہوں نے ان بچوں کے ساتھ تصاویر بھی پوسٹ کیں اور کیپشن میں لکھا ‘اپنے چہرے پر مسکراہٹ رکھیں اور خوش رہیں، سب کچھ ٹھیک ہوجائےگا’۔

اس سے قبل شاہنواز دھانی نے انسٹاگرام پر زمبابوے کے کرکٹر سکندر رضا کے ہمراہ تصاویر بھی شیئر کی تھیں جس میں انہوں نے بتایا کہ سکندر نے انہیں گھر پر دعوت دی تھی۔

قومی فاسٹ بولر نے اپنی پوسٹ پر لکھا ہمیں کھانے پر مدعو کرنے کے لیے سکندر رضا آپ کا شکریہ، آپ کے گھر آ کر بہت اچھا لگا، آپ ایک شاندار کرکٹر اور زمبابوے کرکٹ کے سفیر ہیں۔

TAGGED:Featuredزمبابوے کرکٹ کے سفیرسکندر نے انہیں گھر پر دعوت دی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسلام آباد، راولپنڈی، مری، وادی نیلم میں زلزلے کے جھٹکے
Next Article روس یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے مشروط طور پر راضی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

جارحیت دہرائی تو ایسا جواب دینگے جسے چھپانا بھی ممکن نہ ہو گا

تہران(ویب ڈیسک):ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہےکہ اگر ایران کے خلاف جارحیت دہرائی گئی تو ایسا جواب دیا…

July 29, 2025
پاکستانکاروبار

بجلی بل خانہ جنگی کا باعث: ادائیگی پر جھگڑا، بڑا بھائی چھوٹے بھائی کے ہاتھوں قتل

فیصل آباد (ویب ڈیسک): فیصل آباد میں بجلی کے بل کی ادائیگی کے لیے پیسوں کے بندوبست پر ہونے والے…

October 10, 2023
پاکستاندنیا

حماس کی غزہ کا انتظام عبوری فلسطینی انتظامیہ کے سپرد کرنے پر آمادگی، پاکستان کا خیر مقدم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان سمیت تمام وزرائے خارجہ نے حماس کی جانب سے غزہ کا انتظام ایک عبوری فلسطینی…

October 5, 2025
پاکستان

آئی جی ہر حال میں تین سالہ مدت پوری کرے، سندھ ہائیکورٹ کا حکم

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ ہائیکورٹ نے سندھ پولیس میں سیاسی مداخلت ختم کرنے سے متعلق قانون سازی کے خلاف دائر…

July 27, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?