Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: آڈیو لیکس: ثاقب نثار کے بیٹے نے تحقیقاتی کمیٹی کو عدالت میں چیلنج کردیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > آڈیو لیکس: ثاقب نثار کے بیٹے نے تحقیقاتی کمیٹی کو عدالت میں چیلنج کردیا
پاکستان

آڈیو لیکس: ثاقب نثار کے بیٹے نے تحقیقاتی کمیٹی کو عدالت میں چیلنج کردیا

Published May 30, 2023
Tags: Featured آڈیو لیک: ثاقب نثار کو بیٹے سمیت خصوصی کمیٹی میں میں نےکونساکشمیربیچا ہے
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ): اسلام آباد: سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس (ر) ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب نے اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے قائم کمیٹی کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔نجم ثاقب کی جانب سے دائر درخواست میں وفاق کو بذریعہ سیکرٹری پارلیمانی امور، اسپیکرقومی اسمبلی، خصوصی کمیٹی اور سیکرٹری کمیٹی کو فریق بنایا گیاہے۔

درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہےکہ 2 مئی کو اسپیکر قومی اسمبلی نے مبینہ آڈیولیکس کی تحقیقات کیلئےکمیٹی قائم کی،آڈیولیکس پٹیشنر کی پرائیویسی میں مداخلت اور غیرقانونی سرویلنس کا نتیجہ ہے۔

آڈیو لیک: ثاقب نثار کو بیٹے سمیت خصوصی کمیٹی میں طلب کرنے کا فیصلہ
جو آڈیو لیک ہوئی اس میں آواز میرے بیٹے کی ہے، ثاقب نثار کی تصدیق
’ میں نےکونساکشمیربیچا ہے‘، آڈیو لیک پر ثاقب نثار کا رد عمل
درخواست میں کہا گیا ہےکہ اسپیکرکی تشکیل کردہ کمیٹی غیرقانونی ہے، انہیں ایسا کرنے کا اختیار نہیں، 25 مئی کو سیکرٹری اسمبلی کی جانب سے ایک نوٹس جاری کیا گیا جس میں ذاتی حیثیت میں کمیٹی کے روبرو پیش ہونے کا کہا گیا، کمیٹی کا اجلاس ہوئے بغیر ہی طلبی کا نوٹس بھیج دیا گیا۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت اسپیکر کی تشکیل کردہ کمیٹی کو غیر قانونی قرار دے کر کارروائی معطل کرے اور درخواست پر فیصلہ ہونے تک پٹیشنر کے خلاف کارروائی نہ کرنے کے احکامات جاری کیے جائیں۔

TAGGED:Featuredآڈیو لیک: ثاقب نثار کو بیٹے سمیت خصوصی کمیٹی میںمیں نےکونساکشمیربیچا ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سندھ سے پی ٹی آئی چھوڑنے والی 2 اہم شخصیات کاجہانگیر ترین سے رابطہ
Next Article حکومت نے آئندہ مالی سال کیلئے بجٹ تجاویز آئی ایم ایف کیساتھ شئیر کر دیں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

گئی بھینس پانی میں‌: کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کر لیا گیا

لاس اینجلس (اسپورٹس ڈیسک): کرکٹ کو بھی دیگر گیمز کی طرح باقاعدہ طور پر اولمپکس میں شامل کرنے کی منظوری…

October 16, 2023
انٹرٹینمنٹ

ڈراموں میں غیر ازدواجی تعلقات کی ترویج کی جاتی ہے؛ نادیہ خان

کراچی (شوبز ڈیسک): نامور میزبان اور اداکارہ نادیہ خان نے پاکستانی ڈراموں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈراموں…

May 2, 2023
پاکستانکاروبار

کے الیکٹرک صارفین کو 247 ملین روپے واپس کرنے کو تیار، نیپرا میں‌درخواست

اسلام آباد (ویب ڈیسک): کے الیکٹرک صارفین کو 247 ملین روپے واپس کرنے کو تیار ہے۔تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک…

October 25, 2024
کھیل

زمبابوے نے ٹی ٹوئنٹی میں344 بڑا اسکور بنا کر نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

نیروبی (اسپورٹس ڈیسک): زمبابوے نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے بڑا اسکور بنا کر نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا…

October 23, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?