Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: 8 فروری کو پیپلز پارٹی ملک کی اکثریتی پارٹی بن کر سامنے آئے گی؛ آصف زرداری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > 8 فروری کو پیپلز پارٹی ملک کی اکثریتی پارٹی بن کر سامنے آئے گی؛ آصف زرداری
پاکستان

8 فروری کو پیپلز پارٹی ملک کی اکثریتی پارٹی بن کر سامنے آئے گی؛ آصف زرداری

Published November 19, 2023
Tags: Featured پیپلز پارٹی الیکشن لڑنےکی صلاحیت رکھتی ہے
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے مجھے الیکشن کمیشن پر پورا یقین ہے اور ملک ملک شفاف انتخابات کی طرف جارہا ہے۔ایک بیان میں آصف زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی الیکشن کیلئے پوری طرح تیار ہے اور مجھے الیکشن کمیشن پر پورا اعتماد ہےکہ وہ شفاف الیکشن کرائےگا۔آصف زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جو ہر ماحول میں الیکشن لڑنےکی صلاحیت رکھتی ہے، پورا یقین ہے کہ 8 فروری کو پیپلز پارٹی ملک کی اکثریتی پارٹی بن کر سامنے آئے گی۔

سابق صدر نے کہا کہ ملک کا ماحول اس وقت انتخابات کیلئے سازگار ہے اور الیکشن وقت پر ہونے چاہئیں۔

یاد رہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے 8 فروری کو ملک میں عام انتخابات کا اعلان کیا گیا ہے اور کراچی سے پشاور تک تقریباً تمام سیاسی جماعتوں نے الیکشن مہم کا آغاز بھی کر دیا ہے۔

مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے الیکشن میں لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے کے دعوے کیے جا رہے ہیں جبکہ سیاسی جماعتوں کی جانب سے ووٹرز کی توجہ حاصل کرنے کے لیے ایک دوسرے پر تنقید بھی کی جا رہی ہے۔

گزشتہ روز بھی پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پشاور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر کوئی سمجھتا ہے کہ وہ زبردستی کسی کو وزیراعظم بنا سکتے ہیں تو یہ غلط فہمی ہے۔

دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے دعویٰ کیا کہ ن لیگ پنجاب میں قومی اسمبلی کی 141 میں سے 125 نشستیں جیتے گی اور اکثریت سے وفاق میں حکومت بنائے گی۔

TAGGED:Featuredپیپلز پارٹی الیکشن لڑنےکی صلاحیت رکھتی ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایلون مسک کو ایک اور جھٹکا: دنیا کے طاقتور ترین راکٹ کی دوسری آزمائشی پرواز بھی ناکام
Next Article پاکستان کا قرض ملکی جی ڈی پی کا 73 فیصد ہے؛ آئی ایم ایف اسیسمنٹ رپورٹ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

پی ایس ایل 8آڈٹ پیرا کا جائزہ: پی اے سی نے محسن نقوی کو طلب کرلیا

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے آئندہ اجلاس میں پاکستان کرکٹ بورڈ…

March 19, 2025
پاکستان

جعفر ایکسپریس پھر سے حادثے کا شکار، 3 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

شکارپور (ویب ڈیسک): جعفر ایکسپریس پھر سے حادثے کا شکار ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ کےعلاقہ شکارپور کے قریب…

July 28, 2025
صحت

ذیابطیس کے علاج کیلیے3ہزارمیں سے پہلاخصوصی کلینک قائم

کراچی(ویب ڈیسک): ذیابطیس کے 3کروڑ 30 لاکھ لوگوں کے علاج کے لیے ہیلتھ پروموشن فاؤنڈیشن نے ملک بھر میں 3…

March 22, 2023
دنیا

روس یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے مشروط طور پر راضی

ماسکو (ویب ڈیسک): روس کے ڈپٹی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر کیف دوبارہ نیوٹرل اسٹیٹس اپنانے اور نئی…

May 28, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?